جتیندر سنگھ عرف بابو سنگھ اس وقت سے لُک آؤٹ نوٹس پہ تھے جب پولیس نے جموں میں کشمیر کے ایک شخص کو بھاری رقم کے ساتھ گرفتار کیا تھا۔ اس شخص نے پولیس کے سامنے انکشاف کیا تھا کہ وہ ایک حوالا گینگ کا حصہ ہے جس کے بابو سنگھ سے تعلقات ہیں۔ اس شخص کی گرفتاری کے فوراً بعد بابو سنگھ فرار ہوگئے تھے۔ پولیس نے اس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ سنیچر کے روز پولیس کو سابق وزیر کے کٹھوا میں ٹھکانے کے بارے میں ایک خفیہ اطلاع ملی اور انہیں گرفتار کر لیا گیا، ایک پولس ذرائع نے بتایا، 'انہیں (بابو سنگھ) کو کٹھوعہ پولیس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔' Babu Singh Arrested in Hawala Case
Former Minister Babu Singh Arrested: جموں و کشمیر کے سابق وزیر بابو سنگھ گرفتار - سابق وزیر بابو سنگھ گرفتار
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اور سینیئر سیاستداں بابو سنگھ کو حوالا اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں جموں کے کٹھوعہ ضلع میں گرفتار کیا گیا ہے۔ Former J&K Minister Arrested