ETV Bharat / city

Instructions to Kishtwar Shopkeepers فوڈ سیفٹی انسپکٹر کشتواڑ نے دُکانداروں کو دی سخت ہدایت

فوڈ سیفٹی انسپکٹر کشتواڑ پرتیپال سنگھ نے مارکیٹ چیکنگ کی اور اس دوران دُکانداروں کو سخت ہدایت جاری کی کہ ریٹ لسٹ کے مطابق سبزی و گوشت کو فروخت کیا جائے۔ Food Safety Inspector Kishtwar instructed shopkeepers

author img

By

Published : Sep 12, 2022, 11:19 AM IST

فوڈ سیفٹی انسپکٹر کشتواڑ نے دُکانداروں کو دی سخت ہدایت

جموں و کشمیر کے کشتواڑ فوڈ سیفٹی انسپکٹر پرتیپال سنگھ نے کشتواڑ بازار کا دورہ کیا اور دکانوں کی چیکنگ کی۔ اس دوران انہوں نے دُکانداروں کو سخت ہدایت جاری کی کہ ریٹ لسٹ کے مطابق سبزی و گوشت فروخت کیا جائے۔ مارکیٹ چیکنگ کا خاص مقصد یہ تھا کہ لوگوں کو تازہ دودھ، سبزی و دیگر سامان بازار میں دستیاب رہے۔ Food Safety Inspector Kishtwar on shopkeepers

کشتواڑ کے لوگوں نے دکانداروں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'دکاندار اپنی من مرضی کے مطابق سبزی و گوشت مہنگے داموں میں بیچ رہے ہیں۔ جس کے چلتے فوڈ سیفٹی انسپکٹر نے تمام مارکیٹ میں دکانداروں کے ریٹ لسٹ چیک کیا تاکہ وہ لوگوں کو مہنگے داموں میں سبزی یا گوشت نہ فروخت کریں۔

یہ بھی پڑھیں: AD Food Pulwama on Fortified Rice پلاسٹک چاول سپلائی کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں

انہوں نے کہا کہ 'اس دوران جو بھی دکاندار ریٹ لسٹ سے زیادہ فروخت کرے گا ان کے خلاف سختی سے پیش آکر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس دوران پرتپال نے کچھ دکانوں کے سیمپل بھی اٹھائے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.