ETV Bharat / city

جموں: کانہ چک میں 5 قمارباز گرفتار

اس دوران ان کے قبضے سے 39 ہزار 800 روپے ضبط کر لئے گئے۔

author img

By

Published : Oct 23, 2021, 10:12 AM IST

جموں:کانہ چک میں 5 جواری گرفتار
جموں:کانہ چک میں 5 جواری گرفتار

جموں وکشمیر پولیس نے جموں شہر میں ایک کارروائی کے دوران 5 قماربازوں کو گرفتار کر کے 39 ہزار 800 روپے بھی ضبط کیے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ کانہ چک جموں میں غیر قانونی سرگرمیوں کے سلسلہ میں اطلاعات موصول ہوئی تھی جس کے بعد پولیس کی ٹیم نے موقع پر چھاپے کے دوران کچھ افراد کو گرفتار کرلیا۔

جموں وکشمیر پولیس کی ٹیم نے ایس ایچ او انسپکٹر وشو پرتاپ کی قیادت میں چھاپے کے دوران 5 افراد کو گرفتار کر کے تحقیقات شرو ع کر دی ہے۔

اس دوران ان کے قبضہ سے 39 ہزار 800 روپے ضبط کر لئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: قبل از وقت برفباری کی پیشگوئی سے میوہ کاشتکار فکر مند

ملزمان کی شناخت رگو چیب ،پنکج گپتا ،ارون ،سنیل سنگھ اور ششی پال کے طورپر ہوئی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.