ETV Bharat / city

'پہلے ریاست کا درجہ بحال کیا جائے پھر انتخابات منعقد کرائے جائیں' - سرینگر ای ٹی وی بھارت خبر

یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوے وزیراعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'جموں ہو یا کشمیر ترقی کے کام اب زمین پر نظر آرہے ہیں۔ جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن تشکیل دی گئی ہے۔ اور آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے بھی تیاریاں جاری ہیں۔ جس پر جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ایڈووکیٹ یاسر احمد خان
ایڈووکیٹ یاسر احمد خان
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 2:11 PM IST

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ یاسر احمد خان کا کہنا ہے کہ پہلے ریاست کا درجہ بحال کیا جائے ۔اس کے بعد انتخاباتی سرگرمیاں شروع کی جائیں۔

ایڈووکیٹ یاسر احمد خان

یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے کہا تھا کہ 'جموں ہو یا کشمیر ترقی کے کام اب زمین پر نظر آرہے ہیں۔ جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن تشکیل دی گئی ہے۔ اور آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے بھی تیاریاں جاری ہیں۔ جس پر جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے ترجمان ایڈووکیٹ یاسر احمد خان نے کہاکہ جموں کشمیر کے عوام کو انتخابات کی امیدیں پہلے سے ہی تھی۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد ہم پر امید تھے کہ اب جموں کشمیر میں انتخابات منعقد کرائے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد ہونے سے ہی امن بحال ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں:

ادھم پور: اپنی پارٹی کی نئی ٹیم کے قیام کے بعد پہلا اجلاس

انہوں نے مزید کہا کہ افسر شاہی کے دور میں جو امور انجام دیئے جارہے ہیں اسے مقامی باشندے ناپسند کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے کے لئے عملی اقدام اٹھائے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.