ETV Bharat / city

جموں کے لوگوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ لڑتا رہوں گا: جاوید رانا - نیشنل کانفرس کے سابق رہنما دیویندر سنگھ رانا

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما جاوید رانا نے کہا کہ 'ضرورت پڑی تو جموں خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا سیاسی کریئر بھی داؤ پر لگادوں گا اور اپنے 26 سالہ سیاسی کریئر کی قربانی دے دوں گا۔

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما جاوید رانا

author img

By

Published : Oct 13, 2021, 7:51 PM IST

نیشنل کانفرس کے سیئنر رہنما جاوید احمد رانا نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی گفتگو میں بتایا کہ 'جموں خطے کے حوالے سے ان کا اپنا موقف ہے۔ وہ جموں اور وہاں کے لوگوں کے مسائل پر ان کی نمائندگی کرتا رہوں گا۔

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما جاوید رانا

جاوید رانا نے کہا کہ 'اس کے ویسے بھی کوئی مفاد نہیں ہیں۔ اگر تقدیرنے چاہا تو جموں خطے میں یقینی طور پر مثبت تبدیلی آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ 'میں ہمیشہ جموں کے لوگوں کے حقوق کے لیے لڑتا رہوں گا اور ہر سطح پر اپنے لوگوں کے مسائل کی نمائندگی کرتا رہوں گا۔

جاوید رانا نے کہا کہ 'ضرورت پڑی تو جموں خطے کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا سیاسی کریئر بھی داؤ پر لگا دوں گا اور اپنے 26 سالہ سیاسی کریئر کی قربانی دے دوں گا۔

واضح رہے کہ 'نیشنل کانفرس کے سابق رہنما دیویندر سنگھ رانا نے پارٹی چھوڑنے سے قبل لگاتار اپنے بیانات میں جموں خطے کی بات کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.