ETV Bharat / city

EPFO Jammu: ای پی ایف جموں نے نومبر ماہ میں 8316 کیسز کو پاس کیا

ایمپلائز پرائوڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن Employees’ Provident Fund Organisation کے جموں دفتر نے نومبر کے مہینے میں 8316 کیسز EPFO Claims Settled in Jammu کو نمٹایا ہے جن میں 2122 کووڈ سے متعلق کیس جبکہ 2155 بیماریوں سے متعلق کیس شامل ہیں۔

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 4:25 PM IST

ای پی ایف جموں نے نومبر ماہ میں 8316  کیسزکو پاس کیا

ایمپلائزپرائوڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن جموں دفتر کے ترجمان نے کہا کہ دفتر اپنے تمام ممبروں کو سماجی تحفظ فراہم کرنے اور تمام متعلقین کو سہولیت فراہم کرنے کے مشن پرگامزن ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ جموں کے علاقائی دفتر Jammu EPFO Department نے نومبر کے مہینے میں 8316 پروڈنٹ فنڈ دعووں کو نمٹایا ہے جن میں 2122 کووڈ سے متعلق دعوے اور 2155 بیماریوں سے متعلق دعوے شامل ہیں۔

ان کے مطابق نومبر ماہ میں 596 ای نامزدگیاں E-Nominations بھی کی گئیں جوکسی ممبر کی موت کی صورت میں پروڈنٹ فنڈ معاملوں کو نمٹانے کو سہل اور آسان بنانے کو یقینی بناتا ہے۔

ایمپلائزپرائوڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن نے تمام ممبروں کو اپنے ای نامزدگیاں داخل کرنے کی اپیل کی ہے اورتمام رجسٹرڈ اداروں کو اپنے ملازمین کو اس عمل میں معاونت کرنے کی درخواست کرتی ہے۔اسی ماہ کے دوران 32.58 کروڑ روپے وصول کئے گئے جو گذشتہ ماہ کے مقابلے میں 12.11 فیصد زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں:ادھم پور: ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن کے تحت کیمپ کا اہتمام

ترجمان کے مطابق ایمپلائزپرائوڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن جموں کشمیر میں تمام متعلقین کوسہولیات فراہم کرنے میں پرعزم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.