ETV Bharat / city

پاکستان کی جیت پراسٹیٹس اپ لوڈ کرنے والا ملازم معطل

گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری کے پرنسپل کی جانب سے ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک کےساتھ بے فائی کے سلسلہ میں ایک ملازم کو معطل کر دیا گیا ہے۔

پاکستان کی جیت پراسٹیٹس اپ لوڈ کرنے والا ملازم معطل
پاکستان کی جیت پراسٹیٹس اپ لوڈ کرنے والا ملازم معطل
author img

By

Published : Oct 28, 2021, 10:39 PM IST

جموں کے سرحدی ضلع راجوری میں کرکٹ میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسٹیٹس اپ لوڈ کرنے کے بعد گورنمنٹ میڈیکل کالج میں تعینات ایک خاتوم ملازم کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری کے پرنسپل کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ ملک کے ساتھ بے فائی کے سبب ایک ملازم کو معطل کردیا گیا ہے۔

پاکستان کی جیت کا جشن پڑا مہنگا
پاکستان کی جیت کا جشن پڑا مہنگا
  • مزید پڑھیں: گرفتار کشمیری طالب علم کی والدہ نے حکومت سے فریاد کی

حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ملازم کی طرف سے گزشتہ دنوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت پر ہوئی جیت کے بعد میڈیکل کالج میں تعینات ایک ملازم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک اسٹیٹس اپ لوڈ کیا تھا جو کہ ملک کےساتھ بے وفائی کے مترداف ہے۔ اس سلسلہ میں ملازم کے خلاف ایک سرکاری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.