ETV Bharat / city

DRDO’s Covid Hospital Closed in Jammu جموں میں ڈی آر ڈی او کوویڈ اسپتال کو بند کردیا گیا - عالمی وبا کے دوران اسپتال کو تعمیر کیا گیا تھا

جموں کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں آئی سی یو مشینوں اور آکسیجن کی قلت کے دوران ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے جموں شہر کے بگواتی نگر علاقہ میں ایمرجنسی ہسپتال کی تعمیر کی گئی تھی، اور اب اس ہسپتال کو بند کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔DRDO COVID Hospital in Jammu being dismantled,

اشرف گنائی
اشرف گنائی
author img

By

Published : Sep 20, 2022, 8:10 PM IST

جموں میں انتظامیہ کی جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں کووڈ مریضوں کے لیے 500 بستروں پر مشتمل ڈی آر ڈی او ہسپتال کو اب منہدم کیا جارہا ہے-DRDO COVID Hospital in Jammu being dismantled,

جموں کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں آئی سی یو مشینوں اور آکسیجن کی قلت کے دوران ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی جانب سے جموں شہر کے بگواتی نگر علاقہ میں ایمرجنسی ہسپتال کی تعمیر کی گئی تھی، اور اب اس ہسپتال کو بند کرنے کا عمل شروع ہوچکا ہے۔

اشرف گنائی

انتظامیہ کی جانب سے سرکاری سطح پر ابھی تک اس ہسپتال کو منہدم کرنے کا حکم نامہ منظر عام پر نہیں آیا ہے، وہیں اس ہسپتال سے طبی ساز وسامان نکالا جارہا ہے،سامان کو گورمنٹ میڈیکل کالج منتقل کیا جارہا ہے۔
مذکورہ ہسپتال ڈی آر ڈی او کی جانب سے سرکاری اراضی تعمیر کیا گیا تھا ۔

مزید پڑھیں:اننت ناگ: ای ٹی وی بھارت کی خبرکا اثر، ہسپتال کی دیوار کی تعمیر نو شروع

اس ہسپتال میں ڈاکٹروں و پیر میڈیکل اسٹاف کے لئے بھی خصوصی جگہ کا تعین کیا گیا تھا جبکہ اس دوران مریضوں کے لیے آکسیجن کا خصوصی بندوبست کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.