ETV Bharat / city

ڈوڈہ میں بیداری پروگرام کا انعقاد - پین انڈیا اویرنیس اینڈ آؤٹ ریچ مہم

ڈی ایل ایس اے بھدرواہ نے ٹاؤن ہال ڈوڈا میں 'پین انڈیا اویرنیس اینڈ آؤٹ ریچ' مہم کے تحت بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔

ڈوڈہ میں بیداری پروگرام کا انعقاد
ڈوڈہ میں بیداری پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 14, 2021, 11:56 AM IST

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (DLSA) بھدرواہ، سیشن جج بھدرواہ وریندر سنگھ بھان کی نگرانی میں ڈوڈہ ٹاؤن ہال میں 'پین انڈیا اویرنیس اینڈ آؤٹ ریچ' مہم کے تحت بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

ڈوڈہ میں بیداری پروگرام کا انعقاد

اس موقع پر پروگرام میں سیکریٹری ڈی ایل ایس اے بھدرواہ مدثر فاروق، چیئرمین ٹی ایل ایس اے ڈوڈہ پریم ساگر (سی جے ایم)، اے سی ڈی ڈوڈہ ڈاکٹر آر کے بھارتی اور دیگر محکمہ کے معززین کے علاوہ مستحقین نے شرکت کی۔

پروگرام میں مذکورہ تمام معززین نے قانونی خدمات کے ایکٹ، اغراض و مقاصد اور قانونی خدمات کے دن کی اہمیت کے بارے میں بتایا۔ اس کے بعد مستفید ہونے والوں کو ضلع ڈوڈہ کے مختلف محکموں کے سربراہوں نے قانونی فوائد سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

پرگرام میں مختلف سرکاری اسکیمز کے تحت بشمول آیوشمان بھارت پی ایم جے، صحت، زراعت اسکیمز، روزگار، سماجی بہبود، ای شرم اسکیمز کی اسناد مستفید ہونے والوں میں تقسیم کیے گئے۔ پروگرام میں سرکاری وکیل، بزرگ شہری، پیرا لیگل رضاکاروں نے بھی شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.