ETV Bharat / city

سرگلی، رامبن: کھیل کا میدان بنانے کے لیے تیاریوں کا آغاز - رامبن کے حکم پر پیمائش کرنے آئے ہیں

مقامی لوگوں کے مطابق سرگلی ایک خوبصورت مقام ہے اور یہاں دور دراز علاقوں سے کھلاڑی اپنے ہنر دکھانے کے لیے آتے ہیں، اس لیے یہاں گراؤنڈ کا ہونا ضروری ہے۔

playground
کھیل کے میدان
author img

By

Published : Sep 7, 2021, 4:01 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام کے حکم پر تحصیل پوگل پرستان میں تعینات پٹواری نے آج سرگلی کے احاطے کی پیمائش شروع کردی۔ یہ پیمائش اس لیے شروع کی گئی تاکہ یہاں ایک میدان بنایا جاسکے۔

کھیل کے میدان

زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سرپنچ پوگل نے کہا کہ آج پٹواری، ڈپٹی کمشنر رامبن کے حکم پر پیمائش کرنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا سابقہ قومی صدر این وائی ایس یو فیروز احمد خان نے علاقے پوگل کی طرف سے ڈی سی رامبن سے اس سلسلے میں تحریری طور پر گزارش کی تھی کہ سرگلی ایک خوبصورت مقام ہے اور یہاں دور دراز علاقوں سے کھلاڑی اپنے ہنر دکھانے آتے ہے، اس لیے یہاں گراؤنڈ کا ہونا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن: سڑک کی تعیمر میں ناقص مواد استعمال کرنے کا الزام

سرپنچ اقبال نے کہا فیروز احمد کے کہنے پر آج ڈپٹی کمشنر رامبن کی طرف سے پٹواری کو سرگلی میں ناپ اور پیمائش کے لئے بھیجا گیا، جس کے لیے وہ ضلع ترقیاتی کمشنر کا شکریہ ادا کرنے کے علاوہ جنگی سطح پر گراؤنڈ تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر حلقہ سرپنچ محمد اقبال کثوچ اور دیگر معزز شہری موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.