ETV Bharat / city

Shopkeeper Disturbed by Filth of Drain: کشتواڑ میں ڈرینیج اور فٹ پاتھ کی خستہ حالی سے دکاندار پریشان - کشتواڑ کی عوام ڈرینج اور سڑک کی خستہ حالی سے پریشان

کشتواڑ بازار کے مقامی دکانداروں نے ڈرینج کی خستہ حالی کی شکایت کی Shopkeepers Complain About Dilapidated Drainage ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈرینج کے قریب واقع دکانوں پر گرمی کے موسم میں بیٹھنا دشوار ہوجاتا ہے۔ مسافروں کو یہاں سے منہ ناک ڈھک کر گزرنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'ہزاروں مرتبہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ کی نوٹس میں لانے کے باوجود یہ مسئلہ حل نہیں کیا جا رہا ہے'۔ Shopkeeper Disturbed by Filth of Drain

Shopkeeper Disturbed by Filth of Drain
کشتواڑ میں ڈرینیج اور فٹ پاتھ کی خستہ حالی سے دکاندار پریشان
author img

By

Published : Feb 25, 2022, 5:40 PM IST

کشتواڑ کے آشیانہ ہاسٹل اور آئی ٹی آئی کے سامنے قومی شاہراہ کے فٹ پاتھ اور ڈرینج کی خستہ حالی Dilapidated Condition of Foothpath and Drainage of National Highway سے پریشان لوگوں نے اس کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے۔

مقامی دکانداروں نے اس تعلق سے بتایا کہ ہزاروں مرتبہ ضلع انتظامیہ کشتواڑ کی نوٹس میں لانے کے باوجود نہ جانے کن وجوہات کی بنا پر ہمارا کوئی بھی مطالبہ پورا نہیں کیا جاتا۔

کشتواڑ میں ڈرینیج اور فٹ پاتھ کی خستہ حالی سے دکاندار پریشان

انہوں نے کہا کہ ڈرینج کی خستہ حالی کی وجہ سے کئی مرتبہ مسافر زخمی ہوئے ہیں، ڈرینج کے قریب میں واقع دکانوں پر گرمی کے موسم میں بیٹھنا دشوار ہوجاتا ہے۔ گرمی کے دنوں میں مسافروں کے ساتھ ساتھ دکانداروں کو بھی یہاں سے منہ ڈھک کر گزرنا پڑتا ہے۔

جہاں ایک طرف جموں کشمیر انتظامیہ سوچھ بھارت ابھیان کے بڑے بڑے دعوے کرتی ہے، وہیں کشتواڑ کے بازاروں اور گلیوں میں گندگی کے ڈھیر پڑے ہیں اور ڈرینج سے نکلنے والی بدبو سے لوگ دن بدن بیمار ہوتے جارہے ہیں۔ اس مسائل کے پیش نظر مقامی دکانداروں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے پر زور اپیل کی کہ 'ڈرینج کو درست کیا جائے تاکہ لوگوں کو پریشانی سے نجات ملے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.