ETV Bharat / city

ڈی ڈی سی انتخابات سے ترقی ممکن: بی جے پی امیدوار

ڈی ڈی سی انتخابات سے جہاں ترقی کے کاموں میں تیزی آئے گی۔ وہیں عوام کو ان کا حق بھی حاصل ہوگا۔

ڈی ڈی سی انتخابات سے ترقی ممکن
ڈی ڈی سی انتخابات سے ترقی ممکن
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 10:29 AM IST

Updated : Nov 28, 2020, 10:38 AM IST

جموں و کشمیر میں آج ڈی ڈی سی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

اس دوران ای ٹی وی بھارت اردو کے نمائندہ نے اکھنور حلقے کے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے لئے بی جے پی کے امیدوار شاردا بھاؤں سے گفتگو کی۔

ویڈیو

بی جے پی کی امیدوار شاردا بھاؤں نے کہا کہ 'پہلے جو انتخابات ہوتے تھے اس سے لوگوں کو اپنے حق حاصل نہیں ہوپاتے تھے، لیکن اس بار ڈی ڈی سی انتخابات سے جہاں ترقی کے کاموں میں تیزی آئے گی۔ وہیں عوام کو ان کا حق بھی حاصل ہوگا'۔

شاردا بھاؤں نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کے جتنے مسائل ہیں، اس سب کے ساتھ بجلی، پانی، کپڑا اور مکان کا بھی حل عوام کے ساتھ بیٹھ کر نکالا جائے گا'۔

Last Updated : Nov 28, 2020, 10:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.