ETV Bharat / city

'بغیر ضرورت ماسک کا استعمال نہ کریں'

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں محکمہ صحت کے افسران اور پولیس افسران نے مینڈھر میں تعنیات پیراملٹری فورس کے جوانوں کو کورونا وائرس کے باری میں معلومات فراہم کی۔

corona virus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 2:22 AM IST

کورونا وائرس

اس دوران ایس ڈی پی او مینڈھر نیرج پڈیال، بی ایم او مینڈھر ڈاکٹر پرویز احمد خان کے علاوہ کئی پیراملٹری فورس کے افسران موجود تھے۔

اس موقع پر بی ایم او مینڈھر ڈاکٹر پرویز احمد خان نے جوانو ں کو بتایا کہ ہمیشہ ہاتھوں کو صاف رکھیں، جب بھی کسی سے ہاتھ ملا ئیں تو پھر دوبارہ اپنے ہاتھو ں کو اچھے سے صاف کرلیں، اپنے ہا تھ کو منہ، ناک اور آنکھوں سے نہ لگائیں اور گھبر انے کی ضرورت نہیں ہے بس احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے جوانو ں سے اپیل کی ہے کہ آپ جہاں پر بھی تعنیات ہیں، وہاں کے لوگوں کو اس مہلک وائرس سے مطلع کریں تاکہ وہ بھی اس وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔

اس موقع پر ایس ڈی پی او مینڈھر نیرج پڈیال نے کہا کہ بغیر ضرورت کے آپ ماسک کا استعمال نہ کریں، یہ ان لوگوں کے لیے ہیں جو اس مہلک بیماری کا شکار ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھیڑ بھاڑ والے علاقو ں میں جانے سے گریز کریں اور ڈرنے کی کوئی بات نہیں، صرف احتیاط کی ضرورت ہے جبکہ محکمہ صحت کی کئی ٹیمیں گاوں گاوں میں جا کر لوگو ں کو بیدار کر رہی ہیں تاکہ لوگ اس سے محفوظ رہ سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.