ETV Bharat / city

جموں: یاسرعلی کو رہا کرنے کا مطالبہ - Demand for release of Yasir Ali

جھجر کوٹلی کا رہائشی یاسر علی کے بھائی مدثر علی کا کہنا ہے کہ 'یاسر کا شناختی کارڈ چند روز قبل چوری ہو گیا تھا۔'

جموں: یاسرعلی کو رہا کرنے کا مطالبہ
جموں: یاسرعلی کو رہا کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Oct 9, 2021, 10:13 PM IST

جموں وکشمیر پولیس یاسر علی کے بارے میں تحقیق کر رہی ہے جو پیشے سے ڈرائیور ہے۔ یاسر علی کا شناختی کارڈ گزشتہ شام اننت ناگ ضلع میں نیم فوجی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ایک شہری کے پاس سے ملا تھا۔

جموں: یاسرعلی کو رہا کرنے کا مطالبہ

جھجر کوٹلی کا رہائشی یاسر علی کے بھائی مدثر علی کا کہنا ہے کہ 'یاسر علی کا شناختی کارڈ چند روز قبل چوری ہو گیا تھا۔'

انہوں نے کہا کہ 'کل رات کو ان کے گھر پولیس کی ایک ٹیم آئی لیکن انہیں معلوم نہیں تھا کہ معاملہ کیا ہے اور بعد میں یاسر کو پولیس نے تحقیقات کرنے کے غرض سے حراست میں لیا۔ انہوں نے کہا کہ یاسر بے گناہ ہیں لہذا اسے رہا کیا جائے۔'

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: منگہال علاقے میں سی آر پی ایف کی فائرنگ میں ایک ہلاک

واضح رہے کہ گزشتہ روز اننت ناگ کے مونگل برج میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے اہلکاروں کے ہاتھوں سکارپیو گاڑی پر فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شہری کی موت واقع ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.