ETV Bharat / city

کشتواڑ کے فاریسٹ رینج ٹھکرائی میں درختوں کی کٹائی جاری

فارسٹ رینج ٹھاکرائی کے پارٹمنٹ نمبر 26 میں سر سبز درختوں کی غیر قانونی کٹائی جاری ہے۔

deforestation-in-forest-range-thakrai-kishtwar
کشتواڑ کے فاریسٹ رینج ٹھکرائی میں درختوں کی کٹائی جاری
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 11:19 AM IST

Updated : Mar 23, 2021, 11:43 AM IST

محکمہ جنگلات کی جانب سے تعینات ملازمین درختوں کی کٹائی پر روک لگانے میں دن بدن ناکام ثابت ہو رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق محکمہ کے تعینات فاریسٹ گارڈ اسمگلروں کو خود بڑھاوا دیتے ہیں اور اسمگلروں سے مل کر مختلف اقسام کے درختوں کی کٹائی کی کرتے ہیں۔ اسی طرح دن بدن جنگل کو ختم کیا جا رہا ہے۔

کشتواڑ کے فاریسٹ رینج ٹھکرائی میں درختوں کی کٹائی جاری

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جنگلات کا ایک بڑا حصہ جنگل اسمگلروں کی جانب کاٹا جارہا ہے۔ جس کی وجہ سے جنگلی حیات کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

درختوں کی کٹائی جاری

مقامی لوگوں نے محکمہ جنگلات کے اعلی حکام سے متعدد مرتبہ اپیل کی ہے کہ جنگل کو بچانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔

Last Updated : Mar 23, 2021, 11:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.