ETV Bharat / city

Rajnath Singh in Jammu: راجناتھ سنگھ جموں پہنچے - راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر

مرکرزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انہوں نے گذشتہ روز سرحدی ضلع بارہمولہ کے ڈسٹرکٹ پولیس لائن اور اوڑی کے لائن آف کنٹرول کی فارورڈ چوکیوں کا دورہ کیا۔ وہیں آج وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جموں پہنچے ہیں۔ Defence Minister Rajnath Singh Arrives in Jammu

Rajnath Singh Reached Jammu
Rajnath Singh Reached Jammu
author img

By

Published : Jun 17, 2022, 5:27 PM IST

Updated : Jun 17, 2022, 7:50 PM IST

جموں: مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر کے دو روزہ دورے پر ہیں اور آج انہوں نے جموں کے ہری نواس کا دورہ کیا۔ جموں و کشمیر کے اپنے دورے کے دوران انہوں نے کل کشمیر کا بھی دورہ کیا تھا، جہاں انہوں نے گذشتہ روز سرحدی ضلع بارہمولہ کے ڈسٹرکٹ پولیس لائن اور اوڑی کے لائن آف کنٹرول کی فارورڈ چوکیوں کا دورہ کیا۔ وزیر دفاع نے فارورڈ پوسٹ کے دورے کے دوران اسلحہ و گولہ باردو کا بھی معائنہ کیا۔ Rajnath Singh Reaches Jammu

راجناتھ سنگھ جموں پہنچے

وہاں تعینات فوجی جوانوں نے راجناتھ سنگھ کا استقبال فلک شگاف نعروں سے کیا۔ بعد ازاں افسروں نے انہیں سکیورٹی صورتحال کی تازہ تفصیلات فراہم کیں۔ اپنے دورے کے دوران راج ناتھ سنگھ نے فوجیوں سے بات چیت کی۔ آج وہ مہاراجہ گلاب سنگھ کے 200ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کرنے کی غرض سے جموں پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں:

Rajnath Singh Visits Pahalgam: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پہلگام کا دورہ کیا

Last Updated : Jun 17, 2022, 7:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.