ETV Bharat / city

کانگریس نے بی جے پی کے تمام الزمات کو مسترد کیا - bjp

کانگریس کے ترجمان رویندر شرما نے بی جے پی رہنماوں کے ان الزامات کو پوری طرح مسترد کردیا جن میں کانگریس کو ملک مخالف اور دہشت گرد قرار دیا گیا تھا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 7:37 PM IST

بی جے پی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر نے کانگریس پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ کانگریس دہشتگردوں کی جماعت ہیں ۔

کانگریس کے ترجمان رویندر شرما نے ان کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اہم مسائل و ایشوز سے ہٹ کے جھوٹی اور بے بنیاد چیزیں پھیلا کر ملک کے عوام کو گمراہ کر رہی ہے۔ ملک کے اہم حقائق کو چھپایا جارہا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی نے لوگوں سے جھوٹے وعدے کئے، بی جے پی کے دور میں سب سے زیادہ فوجی جوان شہید ہوئے اور ملک پر کئی جہت سے حملے بھی ہوئے جسے روک پانے میں بی جے پی کی حکومت ناکام رہی ہے۔

Intro:کانگریس کے چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے پی جے پی لیڈر کے ان الزامات کو رد کیا جن میں کانگریس کو ملک مخالف اور دہشت گرد قرار دیا گیا تھا بی جے پی مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر نے کانگریس پہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ کانگریس دہشتگردوں کی جماعت ہیں ۔
کانگریس کے چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے کہا کہ بی جے پی اصل مسئلہ سے ہٹ کے جھوٹ بناکر ملکی مفاد کی باتیں کرتا ہیں اور جو حقائق ہیں ان کو چھپایا جارہا ہیں انہوں مزید کہا کہ بی جے پی نے لوگوں کو جھوٹے وعدے کئے تھے بی جے پی کے دور میں سب سے زیادہ فوجی جوان شہید ہوئے ہیں اور زیادہ حملے بھی

Body:کانگریس کے چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے پی جے پی لیڈر کے ان الزامات کو رد کیا جن میں کانگریس کو ملک مخالف اور دہشت گرد قرار دیا گیا تھا بی جے پی مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر نے کانگریس پہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ کانگریس دہشتگردوں کی جماعت ہیں ۔
کانگریس کے چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے کہا کہ بی جے پی اصل مسئلہ سے ہٹ کے جھوٹ بناکر ملکی مفاد کی باتیں کرتا ہیں اور جو حقائق ہیں ان کو چھپایا جارہا ہیں انہوں مزید کہا کہ بی جے پی نے لوگوں کو جھوٹے وعدے کئے تھے بی جے پی کے دور میں سب سے زیادہ فوجی جوان شہید ہوئے ہیں اور زیادہ حملے بھی

Conclusion:کانگریس کے چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے پی جے پی لیڈر کے ان الزامات کو رد کیا جن میں کانگریس کو ملک مخالف اور دہشت گرد قرار دیا گیا تھا بی جے پی مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر نے کانگریس پہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تھا کہ کانگریس دہشتگردوں کی جماعت ہیں ۔
کانگریس کے چیف سپوکس پرسن رویندر شرما نے کہا کہ بی جے پی اصل مسئلہ سے ہٹ کے جھوٹ بناکر ملکی مفاد کی باتیں کرتا ہیں اور جو حقائق ہیں ان کو چھپایا جارہا ہیں انہوں مزید کہا کہ بی جے پی نے لوگوں کو جھوٹے وعدے کئے تھے بی جے پی کے دور میں سب سے زیادہ فوجی جوان شہید ہوئے ہیں اور زیادہ حملے بھی

chief spokesperson congress ravinder Sharma congress

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.