ETV Bharat / city

جموں: زرعی قانون کے خلاف کانگریس کا احتجاج

جموں میں زرعی قانون کے خلاف کانگریس کے کارکنان نے شہیدی چوک پر کانگریس دفتر کے باہر حکومت کے خلاف احتجاج کیا اور اس قانون کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

congress protests against agricultural laws in jammu
جموں میں زرعی قانون کے خلاف کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 7:36 PM IST

زراعت قانون سنہ 2020 کے خلاف ایک طرف جہاں سیاسی جماعتیں اس قانون کے خلاف آواز اٹھا رہی ہیں تو وہیں، اب بھارتی کسان یونین نے بھی اس قانون کے خلاف آواز اٹھانے اور سرکار کی نئی پالیسیز کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔

کانگریس کے کسان ونگ کے رہنما اشوک راٹھور نے حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ سرکار کسانوں پر زبردستی قانون نافذ کر رہی ہے جو ہمیں نامنظور ہے۔ اس قانون کو جلد از جلد واپس لیا جائے۔

جموں میں زرعی قانون کے خلاف کانگریس کا احتجاج

انہوں نے حکومت کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت اس قانون کو واپس نہیں لیتی ہے تو وہ کسانوں کے ساتھ مل کر غیر معینہ مدت کے لیے احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔

بتا دیں کہ زرعی قانون سنہ 2020 کے خلاف سماجوادی پارٹی، کانگریس، سی پی ایم اور دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ اب بھارتی کسان یونین نے بھی اس کی مخالفت پورے ملک میں شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.