ETV Bharat / city

Bus Slipped Due to Road Bad Condition: پونچھ میں سڑک کی خستہ حالی کے سبب بس سڑک سے نیچے لٹک گئی - مسافروں سے بھری بس سڑک حادثہ سے بچی

ضلع پونچھ کو تحصیل منڈی کے متعدد علاقوں کو جوڑنے والی سڑک گزشتہ پانچ سالوں سے خستہ حالی Dilapidated Road Conditions کا شکار ہے۔ جس کے باعث اس سڑک پر آئے روز سڑک حادثے Road Accident ہورہے ہیں۔Bus Slipped Due to Road Bad Condition

پونچھ میں سڑک کی خستہ حالی کے سبب بس سڑک سے نیچے لٹک گئی

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 4:18 PM IST

ایسا ہی ایک سڑک حادثہ Road Accident آج اس وقت پیش آیا جب ایک بس زیر نمبر JK02A-6058 فتح پور سے پونچھ کی جانب جارہی تھی، تبھی اچانک کھڑیاں کے مقام پر بس سڑک سے نیچے لٹک Bus Slipped Due to Road Bad Condition گئی تھی۔

پونچھ میں سڑک کی خستہ حالی کے سبب بس سڑک سے نیچے لٹک گئی

ڈرائیور کی سوجھ بوجھ اور بروقت کوشش سے بس بڑے حادثے سے بچی، ساتھ ہی لوگوں کو بھی بچایا گیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی، جب کہ مقامی لوگوں کی بڑی تعداد پہلے سے وہاں موجود تھی جنہوں نے مل جل کر بس میں بیٹھے مسافروں کو گاڑی سے باہر نکالا اور گاڑی کو جے سی بی کے ذریعہ سڑک پر لایا گیا۔

اس حوالے سے کئی لوگوں نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منڈی چنڈک سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہوتے ہیں۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ اس سڑک کی طرف انتظامیہ توجہ دے تاکہ یہاں آئے دن ہونے والے حادثات سے لوگوں کو بچایا جا سکے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.