ETV Bharat / city

جموں: بی جے پی نے متعدد رہنماؤں کو معطل کیا - بلاک ڈیولپمنٹ کونسل

بی ڈی سی انتخابات سے قبل جموں میں بی جے پی نے کئی رہنماؤں کی رکنیت معطل کر دی ہے اور ان پر پارٹی کے خلاف مہم چلانے کا الزام عائد کیا۔

بی جے پی نے چند لیڈروں کی رکنیت معطل کی
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 4:31 PM IST

بی جے پی ترجمان کے مطابق بلاک ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات میں پارٹی کے چند رہنماؤں نے اپنی مرضی سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا اور اپنی ہی پارٹی کے امیدواروں کے خلاف انہوں نے پرچہ نامزدگی داخل کی۔ جسے پارٹی نے اصول کے خلاف قرار دیتے ہوئے انہیں معطل کردیا ہے۔ پارٹی اسے مخالف سرگرمیوں کے طور پر دیکھتی ہے جس کے باعث ان کی معطلی کا فیصلہ کیا گیا۔

جن رہنماؤں کو بی جے پی نے معطل کیا ہے ان میں خاص طور پر شیڈول کاسٹ مورچہ کے ضلعی صدر منوہر لال ، بی جے پی کے ریاستی نائب صدر رائے پور منڈل، مدن لال، بی جے پی نگروٹہ زون کے نائب صدر، بودھ راج سنگھ ، خواتین مورچہ کی صدر نیلم شرما شامل ہیں۔ ان تمام رہنماؤں کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے۔

Intro:بی جے پی  نے چند لیڈروں کی رکنیت معطل کی ۔

بی ڈی سی انتخابات سے قبل بھارتیاں جنتا پارٹی نے جموں میں کئ لیڈروں کی بی جے پی پارٹی کی رکنیت معطل کی اور انہیں پارٹی کے خلاف موہم چلانے کا الزام عائد کیا ۔ بی جے پی کے ترجمان کے مطابق بلاک ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات میں چند پارٹی کے لیڈروں نے اپنی من مرضی سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا اور اپنے ہی پارٹی کے امیدواروں کے خلاف انہوں نے نامزدگی کاغذات دائر کئے  جن میں بی جے پی کے شیڈول کاسٹ مورچہ کے ضلع صدر منوہر لال ، بی جے پی نائب صدر راے پور منڈل ، مدن لال ،بی جے پی نگروٹہ منڈل نائب صدر،  بودھ راج سنگھ ، مہیلا مورچہ صدر نیلم شرما  کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ۔

Body:بی ڈی سی انتخابات سے قبل بھارتیاں جنتا پارٹی نے جموں میں کئ لیڈروں کی بی جے پی پارٹی کی رکنیت معطل کی اور انہیں پارٹی کے خلاف موہم چلانے کا الزام عائد کیا ۔ بی جے پی کے ترجمان کے مطابق بلاک ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات میں چند پارٹی کے لیڈروں نے اپنی من مرضی سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا اور اپنے ہی پارٹی کے امیدواروں کے خلاف انہوں نے نامزدگی کاغذات دائر کئے  جن میں بی جے پی کے شیڈول کاسٹ مورچہ کے ضلع صدر منوہر لال ، بی جے پی نائب صدر راے پور منڈل ، مدن لال ،بی جے پی نگروٹہ منڈل نائب صدر،  بودھ راج سنگھ ، مہیلا مورچہ صدر نیلم شرما  کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ۔

Conclusion:BJP expels few leaders by saying that they r doing anti party activities
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.