ETV Bharat / city

BJP leaders Resign in Suchetgarh: سچیت گڑھ اسمبلی سیٹ کے مجوزہ انضمام کے خلاف بھاجپا کارکنوں کا استعفیٰ

حد بندی کمیشن کے دوسرے مسودے کی رپورٹ منظر عام آنے کے بعد گرچہ جموں و کشمیر کے بیشتر سیاسی جماعتوں نے اس سے مسترد کیا Delimitation Commission 2nd Draft ہے۔ وہیں سچیت گڑھ اسمبلی سیٹ کے مجوزہ انضمام کے خلاف بھاجپا کارکنوں نے احتجاج کیا۔احتجاجیوں میں بی ڈی سی چیئرپرسن سمیت 200 رہنماؤں و کارکنان نے پارٹی سے بطور احتجاج مستعفی BJP leaders Resign in Suchetgarh ہوئے۔

bjp-leaders-resign-in-suchetgarh-due-to-miffed-at-delimitation-proposal
سچیت گڑھ اسمبلی سیٹ کے مجوزہ انضمام کے خلاف بھاجپا کارکنوں کا استعفیٰ
author img

By

Published : Feb 8, 2022, 9:19 PM IST

جموں:جموں اور کشمیر پر حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے مسودے کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کی مخالفت کے بعد، بی جے پی کے سینکڑوں کارکنوں نے پیر کو جموں ضلع کے سچیت گڑھ اسمبلی حلقہ کے مجوزہ انضمام کے خلاف احتجاج میں استعفیٰ دے BJP leaders Resign in Suchetgarhدیا۔

کارکنان بشمول بلاک ڈیولپمنٹ کمیشن (بی ڈی سی)، پنچایت اور تنظیم کے عہدیداروں نے جے کے بی جے پی پارٹی کے جنرل سکریٹری اشوک کول سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

سچیت گڑھ اسمبلی سیٹ کے مجوزہ انضمام کے خلاف بھاجپا کارکنوں کا استعفیٰ

بی جے پی رہنما کابل سنگھ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ"ہم نے اشوک کول جنرل سکریٹری بی جے پی سے ملاقات کی۔ ہم نے حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارٹی سے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔"

احتجاجیوں نے کہا ہے کہ ان کے حلقہ کو آر ایس پورہ حلقہ میں ضم کر دیا گیا ہے۔ ہم اس وقت تک لڑیں گے جب تک فیصلہ واپس نہیں لیا جاتا"۔

رہنماؤں نے کہا کہ وہ اپنے حلقے کی بحالی کے لیے لڑیں گے جس سے سنہ 1996 میں بنایا گیا تھا۔

بی ڈی سی کے چیئرمین ترسیم سنگھ نے کہا کہ انہوں نے بی جے پی کے لیے اس وقت تک کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے۔

مزید پڑھیں:Delimitation Commission in JK and its Ramifications: حد بندی کمیشن اور اس کے اثرات

انہوں نے کہا کہ"ہم حد بندی کمیشن کے حالیہ رپورٹ کو قبول نہیں کرتے۔ ہمارے حلقے کا ووٹ بینک 75 ہزار ہے۔ اگر وہ ماتا ویشنو دیوی کے حلقے کو 70 ہزار ووٹوں کے لیے بنا سکتے ہیں تو اس حلقے کو کیوں انضمام کیا جارہا ہے۔"

بی ڈی سی ترسیم سنگھ کے علاوہ 83 پولنگ بوتھ انچارج، شکتی کیندر کے 26 انچارج، 2 منڈل انچارجوں گر سنگھ اور کرشن چودھری نے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

مجوزہ مسودہ رپورٹ میں کالاکوٹ، سچیت گڑھ اور رائے پور دومانہ اسمبلی حلقوں کو ہٹا کر اندروال اسمبلی حلقہ کا نام مغل میدان رکھ دیا گیا ہے۔

احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کول نے کہا کہ بی جے پی اس پر کمیشن کے پاس اعتراضات درج کرے گئی۔

کول نےمزید بتایا کہ بی جے پی ارکان پارلیمنٹ اس سلسلے میں اعتراضات درج کریں گے۔ جب حد بندی کمیشن کا رپورٹ پبلک ڈومین پر آئے گا تو ہم بھی اس پر اعتراضات درج کریں گے"۔

یہ بھی پڑھیں :

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.