ETV Bharat / city

Interview With Apni Party Leader Sajjad Noor اپنی پارٹی نے شوپیاں ہلاکتوں کی مذمت کی - جموں نیوز

شوپیاں میں بیرون ریاست کے دو مزدوروں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پارٹی کے لیڈر سجاد نور آبادی نے اسے افسوسناک واقعہ قرار دیا ۔ Interview With Apni Party Leader Sajjad Noor

اپنی پارٹی رہنما سے خاص بات چیت
اپنی پارٹی رہنما سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 6:04 PM IST

جموں : اپنی پارٹی کے لیڈر سجاد نور آبادی نے شوپیاں میں کشمیری پنڈت اور بیرون ریاست کے مزدوروں کی ہلاکت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آوروں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ پھر کشمیر میں معصوم پنڈت اور دو مزدوروں کا قتل کیا گیا جس کی مذمت سماجی حلقوں میں کی جانی چاہیے اور ہر ایک کشمیری ان واقعات کے خلاف ہیں۔ایسے واقعات کے خلاف سب کو آواز اٹھانی چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آخر ایک معصوم انسان کو قتل کر کے کسی کو کیا حاصل ہو سکتا ہے۔

اپنی پارٹی رہنما سے خاص بات چیت

بتادیں کہ عسکریت پسندوں نے شوپیاں ضلع کے حرمین علاقے میں اس وقت دو غیر مقامی مزدوروں پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، جب وہ حرمین شوپیاں میں کرایہ پر لیے گئے ایک کمرے میں آرام کر رہے تھے۔ عسکریت پسندوں نے دونوں مزدوروں پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، جس کی وجہ سے دونوں غیر مقامی مزدور زخمی ہوگئے۔ جنہیں فوری طور پر ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں ڈاکٹرز نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ ہلاک شدہ مزدوروں کی شناخت رام ساگر اور منیش کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ جن کا تعلق اترپردیش کے ضلع کنوج سے تھا۔

یہ بھی پڑھیں : Kashmiri Pandit Killing کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں مظاہرہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.