ETV Bharat / city

'امر ناتھ یاترا 15 اگست تک جاری رہے گی' - جموں و کشمیر کی گورنر انتظامیہ

ریاست جموں و کشمیر کے گورنر انتظامیہ نے آج تمام امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے کی صلاح دی ہے۔

رویندر رینا، فائل فوٹو۔
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 8:33 PM IST

جموں و کشمیر میں بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے کہا کہ معمول کے مطابق 15 اگست تک امرناتھ یاترا جاری رہے گی۔

رویندر رینا کا کہنا ہے کہ یہاں خوف کا کوئی ماحول نہیں ہے، پہلے سے ہی سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ تمام یاتریوں کو مقدس گپھا تک سفر کرنا چاہیے، لیکن جموں و کشمیر کی طرف سے جو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، اس کے مطابق بھی عمل کیا جانا چاہیے۔

دراصل آج جموں و کشمیر کے گورنر انتظامیہ نے تمام امرناتھ یاتریوں اور سیاحوں کو فوری طور پر وادی کشمیر چھوڑنے کی صلاح دی ہے۔

اس ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں بڑے شدت پسندانہ حملے کی اطلاع ہے، اس لیے تمام یاتری اور سیاح اپنا سفر مکمل کرکے جلد واپس ہو جائیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.