ETV Bharat / city

Six Lane Express From Jakh To Kunjwani جکھ سے کنجوانی تک سکس لین ایکسپریس کے لیے 1917 کروڑ روپے منظور - جموں اردو نیوز

مرکزی وزارت نے جکھ(وجے پور) سے کنجوانی تک سکس لین ایکسپریس وے کے لیے 1917.32 کروڑ روپے منظور کیے ہیں۔ Six Lane Express From Jakh To Kunjwani

سکس لین ایکسپریس
سکس لین ایکسپریس
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 10:38 PM IST

جموں : جموں : جموں و کشمیر میں دہلی,امرتسر، کٹرا ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا کام جاری ہے۔ مرکزی حکومت نے وجے پور کے جکھ سے جموں کے کنجوانی تک 6 لین ایکسپریس وے کے لیے 1917.32 کروڑ منظور کیے ہیں۔سڑک اور ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔

جکھ سے کنجوانی تک سکس لین ایکسپریس کے لیے 1917 کروڑ روپے منظور

انہوں نے کہا ہے کہ اس پروجیکٹ کی تکمیل کے بعد جموں ہوائی اڈے کے ٹرمینل تک براہ راست رسائی ہو گی۔ اس سے مسافروں کو سہولت ملے گی۔1917 Crore Approved For Six Lane Express From Jakh To Kunjwani

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے اس پروجیکٹ کی منظوری پر وزیر اعظم نریندر مودی اور متعلقہ وزرات کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہاکہ یہ منصوبے جموں و کشمیر کی ترقی کا راستہ ہیں اور اسے جموں میں تعمیر و ترقی میں اضافہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : Six Airbags Mandatory In Passenger Cars مسافر کاروں پر چھ ایئر بیگ لگانا لازمی ہوگا، گڈکری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.