ETV Bharat / city

Jammu Tawi Golf Course جموں توی گولف ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 126 گولفرز حصہ لیں گے

author img

By

Published : Aug 26, 2022, 4:35 PM IST

جموں توی گولف کورس ٹورنامنٹ 7 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے، جہاں اس گولف ٹورنامنٹ کے لیے ملک بھر سے 126 گولفرز حصہ لیں گے۔جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور جموں توی گاوف کورس کے صدر منوج سنہا نے حال ہی میں جموں توی گولف اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر جموں میں پی جی ٹی آئی سطح کے ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعلان کیا تھا۔ Jammu Tawi Golf Course

Etv Bharat
Etv Bharat

جموں: جموں میں دریا توی کے کنارے میدانی علاقوں میں واقع بین الاقوامی سطح کے 18 ہول جموں توی گولف کورس 7 ستمبر سے شروع ہونے والے پانچ روزہ پیشہ ور گولف ٹورنامنٹ (پی جی ٹی آئی) میں ملک بھر سے 126 گولفر حصہ لیں گے۔ جموں توی گولف کورس (جے ٹی جی سی) کے سکریٹری مانو گپتا نے اس باوقار ٹورنامنٹ سے قبل تیاریوں اور سہولیات کے بارے میں معلومات مشترک کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایونٹ یہاں کے پیشہ ور اور ابھرتے ہوئے گولفرز کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو گا۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور جموں توی گولف کورس کے صدر منوج سنہا نے حال ہی میں جموں توی گولف اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر جموں میں پی جی ٹی آئی سطح کے ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعلان کیا۔ گپتا نے کہا کہ 7 ستمبر سے شروع ہونے والا ٹورنامنٹ 11 ستمبر کو پرو ایم ایونٹ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس میں ملک بھر سے 126 نامور قومی اور بین الاقوامی گولفرز شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Development Works in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر میں ترقیاتی کام زور و شور سے ہورہے ہیں، ایل جی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.