ETV Bharat / city

Vaccination Drive For Children's Held in J&K: بچوں کی کورونا ٹیکہ کاری مہم جموں و کشمیر میں شروع - بچت کے لیے ویکسینیشن

جموں و کشمیر حکومت نے پیر کے روز سے یونین ٹیریٹری میں 15 سے 18 برس کی عمر تک کے بچوں کے لیے کورونا ٹیکہ کاری مہم کا آغاز Vaccination Drive For Children's Held in J&K کیا ہے۔ حکام کے مطابق بچوں کی ویکسینیشن کے لیے 933 ویکسینیشن مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

1 lakh  children's  will be vaccinated daily in Jammu and Kashmir
بچوں کی کورونا ٹیکہ کاری مہم جموں و کشمیر میں شروع
author img

By

Published : Jan 3, 2022, 7:29 PM IST

ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی پیر کے روز سے باضابطہ طور سے 15 سے17 برس کی عمر کے بچوں کے لیے ٹیکہ کاری مہم کا آغاز Covid Vaccination For Children in J&K کیا گیا ہے۔ جموں وکشمیر میں 15 سے 17 سال کے 8 لاکھ 33 ہزار بچوں کو ٹیکہ دینے کے لیے 933 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔

بچوں کی کورونا ٹیکہ کاری مہم جموں و کشمیر میں شروع

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا LG Manoj Sinha نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول گاندھی نگر میں کورونا مخالف ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ویکسینیشن کو کورونا وبا سے لڑنے کے لیے موثر ترین ہتھیار قرار دیتے ہوئے بچوں کو یہ ویکسین کرانے کی تاکید کی ہے۔

1 lakh  children's  will be vaccinated daily in Jammu and Kashmir
بچوں کی کورونا ٹیکہ کاری مہم جموں و کشمیر میں شروع
انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں بھی کہا کہ'جموں وکشمیر میں 15 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کی ٹیکہ کاری مہم شروع ہوگئی۔ میری اپنے بچوں سے گذارش ہے کہ وہ یہ ویکسین ضرور کرائیں۔'وہیں جموں کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں محکمہ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ایڈیشنل چیف سکریٹری وویک بھاردواج نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کوٹھی باغ سری نگر میں مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ اس ویکسینیشن مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ایک ہمہ گیر پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 8 لاکھ 33 ہزار بچوں کی ٹیکہ کاری کرائی جائے گی اور ہر روز ایک لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کی جائے گی۔
ان کا کہنا ہے کہ اس مہم کے لئے 17 لاکھ ویکسینز کی ضرورت ہے اور اس کے لئے ہمارے پاس 2 لاکھ 80 ہزار ویکسین دستیاب ہیں۔
موصوف نے کہا کہ دور افتادہ علاقوں میں اسٹاک پہنچانے کے لئے بھی بھر پور انتظامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وبا سے لڑنے کے لئے ویکسینیشن ہی موثر ترین ہتھیار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.