ETV Bharat / city

Age of Marriage Uniformly Welcomed in Jaipur: لڑکیوں کی شادی کی عمر 21 برس کرنے کے فیصلے کا استقبال

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 8:04 PM IST

راجستھان کی دارالحکومت جے پور کی مسلم خواتین اور طالبات کا کہنا ہے کہ 'مرکزی حکومت کی جانب سے جو فیصلہ کیا جا رہا ہے، اس کا ہم تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں۔ مسلم طالبات کا کہنا ہے حکومت کا یہ فیصلہ لڑکیوں کے حق میں کافی بہترMuch better for girls ہے۔'

Raising Age of Marriage Uniformly is Welcome: لڑکیوں کی شادی کی عمر 21 برس کرنے کے فیصلے کا استقبال

مرکزی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 برس سے 21 برس کرنے Increasing Legal Marriage Age of Women کے فیصلے کو ریاست راجستھان کی مسلم خواتین اور طلبہ کی حمایت ملتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

راجستھان کی دارالحکومت جے پور کی مسلم خواتین اور طالبات کا کہنا ہیں کے مرکزی حکومت کی جانب سے جو فیصلہ کیا جا رہا ہے اس کا ہم تہہ دل سے استقبال کرتے ہیں۔

لڑکیوں کی شادی کی عمر 21 برس کرنے کے فیصلے کا استقبال

مسلم طلبہ کا کہنا ہے جس طرح سے حکومت نے یہ بڑا فیصلہ لیا ہے یہ فیصلہ لڑکیوں کے حق میں کافی بہتر ہے۔ کیونکہ 18 برس کی عمر تک ہم لوگوں کی تعلیم مکمل نہیں ہو پاتی اور ہماری شادی کر دی جاتی ہے اس لئے جس طرح سے 21 برس کی عمر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے وہ بہت ہی بہترین ہے۔

ان لوگوں کا کہنا ہے کہ جس طرح سے ایک لڑکی ایک نئے گھر میں جاتی ہے تو اپنے آپ کو وہاں پر صحیح طریقہ سے ڈھال نہیں سکتی ہے۔ اکیس برس کے بعد لڑکی اپنے آپ کو اس گھر کے ماحول میں ڈھال سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:شادی کی عمر میں تبدیلی: عوامی رد عمل

ان لوگوں کا کہنا ہے کہ خواتین اس چیز کا غلط استعمال بھی کریں گی۔ ہم خواتین سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ اس قانون کا غلط استعمال نا کریں اور اپنے والدین کی بات مانیں۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے شادی کی عمر 18 برس سے 21 برس کرنے کی بات کہی ہے جس کے بعد پورے ہندوستان میں سیاست کافی تیز نظر آرہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.