ETV Bharat / city

راجستھاں: کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ - متاثرین کی تعداد میں اضافہ

راجستھان میں 26 اپریل کو 58 نئے کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔جس کے بعد ریاست میں کورونا مثبت مریضوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار 141 ہوگئی ہے۔ وہیں کورونا وائرس کی وجہ سے 35 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

راجستھاں: کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

author img

By

Published : Apr 26, 2020, 1:54 PM IST

ریاست راجستھان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔26 اپریل کو یہاں کورونا وائرس کے 58 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

آپ کو بتا دیں کہ ریاست میں کورونا مثبت مریضوں کی کل تعداد 2 ہزار 141 ہوگئی ہے۔ جبکہ وہیں اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 35 ہوگئی ہے۔

راجستھاں: کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ
راجستھاں: کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

محکمہ صحت سےکے مطابق 26 اپریل میں ناگور سے 1 جھلوار، 3 کوٹا، 11 اجمیر، 15 جودھ پور، 1 ہنومان گڑھ، 7 جے پور اور ناگور 20 معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہفتے کے روز جے پور اور کوٹا میں ایک ایک مریض اس وبا سے ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ ریاست میں اب تک ایران سے لائے گئے بھارتیوں سے 61 افراد اور اٹلی سے 2 افراد مثبت پائے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ ریاست میں اب تک 78 ہزار 993 افراد کے نمونے لینے کا کام کیا جا چکا ہے۔ جس میں 71 ہزار 806 نمونے منفی آئے ہیں اور 5 ہزار 104 افراد کی اطلاعات آنا باقی ہیں۔

اسی وقت 513 مثبت مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ جس کے بعد 244 کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ریاست میں اس بیماری کی وجہ سے 34 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.