ETV Bharat / city

Third Anniversary of Ashok Gehlot's Govt: گہلوت حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر کانگریس پارٹی جشن منائے گی

راجستھان کی گہلوت حکومت کے تین برس Third Anniversary of Ashok Gehlot's Govt مکمل ہونے والے ہیں، جس کے تحت جے پور میں پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ کانگریس پارٹی کی جانب اس موقع پر جشن بھی منایا جائے گا۔

گہلوت حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر کانگریس پارٹی جشن منائے گی

author img

By

Published : Dec 16, 2021, 9:26 PM IST

گہلوت حکومت کے تین برس مکمل ہونے پر Third Anniversary of Ashok Gehlot's Govt کانگریس پارٹی کی جانب سے 17 دسمبر کو جشن منایا جائے گا، جبکہ راجستھان کے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین برسوں میں راجستھان کی گہلوت حکومت نے کسی طرح کے کوئی بڑے کام نہیں کرائے جسے ہم لوگ گنا سکیں۔

گہلوت حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر کانگریس پارٹی جشن منائے گی

نوجوانوں کا کہنا ہے کہ جس طرح سے آج راجستھان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پورے ہندوستان کے مقابلے سب سے زیادہ ہیں مزید بجلی کے بل بھی راجستھان کی عوام پورے بھارت کے مقابلے زیادہ بھرنا پڑ رہا ہے۔

راجستان کی سڑکوں کے حالات خراب ہے، لیکن پھر بھی حکومت کی جانب سے اس پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے، ہم تو یہی کہیں گے کہ 3 برس جو گہلوت حکومت کا مکمل ہونے جا رہا ہے اس میں کسی طرح سے کوئی بھی کام نہیں ہوا ہے۔

نوجوانوں کا کہنا ہے کہ ہم راجستھان حکومت سے یہ مطالبہ کریں گے کہ جس طرح سے راجستھان میں سڑکوں کی حالت خراب نظر آرہی ہے، اسے صحیح کیا جائے، تاکہ جو حادثات یہاں آئے دن ہوتے ہیں ان میں کمی آئے۔

نوجوانوں کا مزید کہنا تھا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آنی چاہیے، وہیں دہلی کی طرز پر ہمیں کم قیمت پر بجلی مہیا کرانی چاہیے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.