ETV Bharat / city

Curfew in the Violence-hit Crowley: کرولی میں کرفیو کی مدت 10 اپریل تک بڑھا دی گئی - 10 اپریل تک کرفیو نافذ رہیگا

ضلع مجسٹریٹ راجندر سنگھ شیخاوت کے جاری کردہ احکامات کے مطابق اب کھانے پینے کی اشیاء، پیٹرول میڈیکل سمیت تمام ضروری اشیاء کی خریداری کے لیے صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کرفیو میں تین گھنٹے کی نرمی ہوگی۔ دوسری طرف کرولی میں گڑبڑ کے بعد جمعرات کو شہر میں چھٹے دن بھی سناٹا چھایا رہا اور لوگ کرفیو کی صبح اپنی ضرورت کا سامان خریدنے کے بعد گھروں میں قید ہو کر رہ گئے۔ The Curfew in the Violence-Hit Crowley was Extended Until April 10

کرولی میں کرفیو
کرولی میں کرفیو
author img

By

Published : Apr 8, 2022, 7:47 AM IST

راجستھان کے کرولی میں ہندو سال نو کے موقع پر 2 اپریل کو ہنگامہ آرائی کے بعد نافذ کرفیو کو اب 10 اپریل کی آدھی رات 12 تک بڑھا دیا گیا ہے۔

The Curfew in the Violence-Hit Crowley was Extended Until April 10

ضلع کلکٹر اور ضلع مجسٹریٹ راجندر سنگھ شیخاوت کے جاری کردہ احکامات کے مطابق اب کھانے پینے کی اشیاء، پیٹرول میڈیکل سمیت تمام ضروری اشیاء کی خریداری کے لیے صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کرفیو میں تین گھنٹے کی نرمی ہوگی۔ دوسری طرف کرولی میں گڑبڑ کے بعد جمعرات کو شہر میں چھٹے دن بھی سناٹا چھایا رہا اور لوگ کرفیو کی صبح اپنی ضرورت کا سامان خریدنے کے بعد گھروں میں قید ہو کر رہ گئے۔

مزید پڑھیں:Karauli Violence Case: کرولی تشدد معاملہ میں 13 ملزمین دو دن کی پولیس تحویل میں

کرفیو کے درمیان انٹرنیٹ خدمات بند ہونے کی وجہ سے کرولی کے لوگوں کا گزشتہ 6 دنوں سے پوری دنیا سے رابطہ منقطع ہے اور انہیں دن اور رات گزرنے میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کرولی میں کرفیو کے درمیان بھاری فورس کی تعیناتی کے باوجود ماحول میں اب بھی کشیدگی ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں میں خوف و ہراس ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.