ETV Bharat / city

راجستھان: کورونا وائرس کے 17 نئے معاملوں کی تصدیق

ریاست راجستھان میں آج 17 نئے کورونا مریض سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 1 ہزار 495 ہو گئی ہے۔ اور24 افراد اس وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں

راجستھان: کورونا وائرس کے 17 نئے معاملوں کی تصدیق
راجستھان: کورونا وائرس کے 17 نئے معاملوں کی تصدیق
author img

By

Published : Apr 20, 2020, 12:36 PM IST

محکمہ صحت کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق ریاست کے دارالحکومت جے پور میں 8، کوٹہ میں 2، جھنجھنو میں 2، جودھپور میں 2 اور ناگور باسواڈا اور اجمیر میں ایک ایک نئے کورونا مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔

راجستھان: کورونا وائرس کے 17 نئے معاملوں کی تصدیق
راجستھان: کورونا وائرس کے 17 نئے معاملوں کی تصدیق

اس دوران جے پور کے ایس ایم ایس اسپتال میں داخل ناگور کی رہنے والی ایک 62 سالہ خاتون کی موت ہو گئی۔ خاتون کو گزشتہ 18 اپریل کو ایس ایم ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ خاتون کی گذشتہ روز ہی رپورٹ مثبت آئی اور دیر رات ان کی موت ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ریاست میں اب تک اس عالمی وبا سے 24 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.