ETV Bharat / city

راجستھان: ایس ڈی پی آئی کی پریس کانفرنس - محمد رضوان خان, ریاستی صدر ایس ڈی پی آئی

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے سی اے اے اور این آر سی لاگو نہیں کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

راجستھان: ایس ڈی پی آئی نے پریس کانفرنس کی
راجستھان: ایس ڈی پی آئی نے پریس کانفرنس کی
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 9:59 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:21 AM IST

ایس ڈی پی ایس نے اشوک گہلوت اور کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی سے درخواست کی ہے کہ وہ پنجاب اور کیرالہ کی طرز پر کیا راجستھان میں بھی این پی آر لاگو نہیں کیا جائے گا کیونکہ جس طرح سے باتیں ہو رہی ہیں وہ ہماری سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔

راجستھان: ایس ڈی پی آئی نے پریس کانفرنس کی

دارالحکومت جے پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایس ڈی پی ایس جماعت کے ذمہ داروں نے کہا کہ این پی آر کی ہم مخالفت اس لئے کر رہے ہیں کہ ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ پہلے ہی یہ اعلان کر چکے ہیں کہ این آر سی سے قبل این پی آر ہمارا پہلا قدم ہوگا۔

این پی آر میں ان تمام باتوں کو شامل کیا گیا ہے جو این آر سی سے ملتی جلتی ہے اور اب جس طرح سے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے گذشتہ چھ ماہ میں کوئی بھی بات شہریت ترمیمی قانون سے متعلق کی ہی نہیں۔

ایس ڈی پی آئی کے مطابق شہریت ترمیمی قانون کے ذریعہ ایک خاص مذہب کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اس لیے ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس قانون کو واپس لیا جائے۔

Intro:اس ڈی پی آئی نے دارالحکومت جے پور میں کی پریس کانفرنس

Body:جے پور. سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ایس ڈی پی آئی) اجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کہ شہرت ترمیمی قانون اور این آر سی لاگو نہیں کرنے کے فیصلے کا استقبال کرتی ہے.. لیکن ہم اشوک گہلوت اور پوری کانگریس جماعت کی قومی صدر سونیا گاندھی سے یہ سوال کرتے ہیں کہ وہ صاف کرے کہ پنجاب اور اسم کی طرز پر کیا راجستھان میں بھی این پی آر لاگو نہیں کیا جائے گا.. کیونکہ جس طرح سے وہ دو باتیں کر رہی ہیں وہ ہماری سمجھ میں نہیں آرہا ہے.. یہ کہنا ہے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے اعلیٰ ذمہ داران کا دارالحکومت جے پور میں میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے... جماعت کے ذمہ داروں کے مطابق این پی آر کی ہم مخالفت اس لئے کر رہی ہیں کیوکی ملک کے وزیر داخلہ امیت شاہ پہلے ہی یہ اعلان کر چکے ہیں کہ این آر سی سے قبل این پی آر ہمارا پہلا قدم ہوگا... این پی آر میں ان تمام باتوں کو شامل کیا گیا ہیں جو این آر سی سے ملتی جلتی ہے.. اور اب جس طرح سے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی یہ کہہ رہی ہیں کہ ان اسی کی تو ہم نے گذشتہ چھ ماہ میں کوئی بھی بات شہریت ترمیمی قانون سے متعلق کی ہی نہیں اوروزیرداخلہ کہہ رہے ہیں کہ این آر سی پورے ملک میں لاگو کی جائے گی تو یہ تو دوغلے پن کی بات ہوگی... ذمہ داران کے مطابق شہریت ترمیمی قانون ایک خاص مذہب کو ٹارگٹ کرتے ہوئے لایا گیا ہے اس لئے ہم اس کی سخت مذمت کرتے ہیں اور یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس قانون کو واپس لیا جائے... واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کی پہلے سے ہی کافی زیادہ مخالفت چل رہی ہے یہاں پر مسلسل احتجاج اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں...

بائٹ- محمد رضوان خان, ریاستی صدر ایس ڈی پی آئی

بائٹ- اشفاق حسین, ریاستی جنرل سیکرٹری ایس ڈی پی آئی

محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
6375339970

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.