ETV Bharat / city

Rajasthan Para-Teachers Announce Delhi Coach: راجستھان کے پیرا ٹیچرس نے دہلی کوچ کا اعلان کیا - کابینہ وزیر صالح محمد

جے پور کے شہید اسمارک پر 15 اکتوبر سے مستقل کرنے کے مطالبہ کو لے کر دھرنا دے رہے مدرسہ پیرا ٹیچرس نے قومی دارالحکومت دہلی پیدل کوچ کا اعلان کردیا ہے Rajasthan Para-Teachers Announce Delhi Coach۔

Rajasthan Para-Teachers
Rajasthan Para-Teachers
author img

By

Published : Dec 27, 2021, 12:53 PM IST

اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کر رہے مدرسہ پیرا ٹیچرس نے دارالحکومت دہلی کوچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے Rajasthan Para-Teachers Announce Delhi Coach۔

ویڈیو دیکھیے

جانکاری دیتے ہوئے احتجاج کے سربراہ شمشیر خان نے بتایا کہ 29 اور 30 دسمبر کو جے پور کے شہید اسمارک پر مہا پڑاؤ ہوگا۔ 30 دسمبر کو یہ تمام لوگ پیدل ہی جے پور سے دہلی کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔

دہلی پہنچ کر اے آئی سی سی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کریں گے اور وہاں دھرنا دیں گے۔

شمشیر خان کا مزید کہنا تھا کہ ریاستی سرکار مدرسہ کے نام پر سیاست کر رہی ہے۔ ہم لوگوں نے ہر رہنما کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن توجہ نہیں دے رہا ہے۔

کانگریس اقلیتی مورچہ کے قومی صدر عمران پرتاپ گڑھی Imran Pratapgarhi National President of the Congress Minority Front ہو یا راجستھان کے کابینہ وزیر صالح محمد Saleh Mohammed Minister in Rajasthan Cabinet ، وزیر زاہدہ خان، یا رکن اسمبلی رفیق خان یا امین کاغذی ان تمام لوگوں کی طرف سے صرف بھروسہ دیا گیا۔

اب ہم لوگوں نے قومی دارالحکومت دہلی جائیں گے اور وہاں کانگریس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ 15 اکتوبر سے مدرسہ پیرا ٹیچرس، راجیو گاندھی پیرا ٹیچرس اور شکشا کرمیوں کی جانب سے دھرنا دیا جارہا ہے، لیکن سرکار خاموش ہے۔

ان احتجاجیوں نے دہلی پہنچ کر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.