ETV Bharat / city

راجستھان: مختلف تنظیموں کا گورنر سے اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ - راجستھان بی جے پی

راجستھان میں جاری سیاسی رسہ کشی کے دوران اب مختلف تنظیموں سے کی جانب سے ریاست کے گورنر سے اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے، مختلف تنظیموں کی جانب سے مشترکہ طور پر ایک پریس بیانیہ میں سیشن بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

راجستھان: مختلف تنظیموں کا گورنر سے اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 1:25 AM IST

ریاست راجستھان میں سیاسی ہنگامہ آرائی کے دوران اب کچھ تنظیموں نے بھی محاذ کھول دیا ہے، فورم فار ڈیموکریسی اینڈ کمیونل امیٹی کے ریاستی سیکرٹری اقبال صدیقی نے کہا کہ ریاست راجستھان کی موجودہ سیاست نے ریاست کی جو سیاسی ساکھ کو پوری طرح سے مجروح کر دیا ہے،

راجستھان: مختلف تنظیموں کا گورنر سے اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ

ان تنظیموں نے مرکزی حکومت پر بھی الزام عائد کیا اور کہا کہ جس طرح سے مودی حکومت میں راجستھان کے ارکین اسمبلی کو خریدنے کا کام کیا ہے وہ کسی بھی صورت حال میں ہم لوگوں کو منظور نہیں ہے، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ روز سے راجستھان میں جو سیاسی جنگ جاری ہے اس سے جو راجستھان کی عوام یہ سوچنے پر مجبور ہوگئی ہے کی ہم کس پر بھروسہ کریں۔

اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے راجستھان کی مشترکہ تنظیموں کی جانب سے ایک پریس بیانیہ میں ریاست کے گورنر کلراج مشرا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ جلد از جلد اسمبلی اجلاس بلائیں اور حکومت کو اس کا کام کرنے دیں

واضح رہے کہ جن تنظیموں نے مشترکہ طور پر پریس رلیز جاری کیا ہے ان میں جماعت اسلامی ہند راجستھان، راجستھان سمگر سیوا سنگھ، بھارتی بودھ مہاسبھا، دلیت حقوق تنظیم، مسیحی طاقت کمیٹی سمیت متعدد تنظیمیں شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.