ETV Bharat / city

اقتصادی بحران پر کانگریس کی احتجاج ریلی - rajasthan congress protest march news

ریاست راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی قیادت میں کانگریس نے اقتصادی بحران پر مودی حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 10:30 PM IST

مرکزی حکومت کے خلاف آج راجستھان کانگریس کے رہنماؤں نے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی قیادت میں اقتصادی بحران سمیت متعدد مسائل پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

مذکورہ ریلی جے پور میں واقع کانگریس پارٹی کے دفتر سے سول لائن پھاٹک تک نکالی گئی جس میں کانگریس پارٹی کے اعلی رہنماؤں نے شرکت کی۔ ریلی میں مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔

اس موقعے پر نائب وزیراعلی سچن پائلٹ، انچارج اویناش پانڈے سمیت دیگر وزرا موجود رہے۔ پولیس نے بھیڑ پر قابو پانے کے لیے سکیورٹی کے پختہ انتظامات کر رکھے تھے۔

صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے سینئیر رہنماؤں نے بی جے پی حکومت کی سخت نکتہ چینی کی۔

Intro:ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی قیادت میں سڑکوں پر اتری کانگریس

نوٹ اس خبر کی بائٹ راجستھان ڈیکس سے لے لے

Body:جے پور. مرکزی حکومت کے خلاف آج ریاستی کانگریس کے رہنما ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی قیادت میں سڑکوں پر اترے... یہاں دارالحکومت جے پور میں میں مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج ریاستی حکومت کے رہنما اور کارکنان کی جانب سے کیا گیا... دارالحکومت جے پور میں واقع ریاستی کانگریس دفتر سے سیول لائن پھاٹک تک پیدل مارچ بھی ان تمام جماعت کے کارکنان اور عہدےدران کی جانب سے نکالا گیا.. اس درمیان ان تمام لوگوں نے اپنے ہاتھوں میں تختیاں بھی لے رکھی تھی اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی... اس درمیان ان سیاست کے ڈپٹی وزیراعلی سچین پائلٹ, انچارج اویناش پانڈے سمیت سمیت حکومت کے دیگر وزیر اور کثیر تعداد میں کانگریس کارکنان سمیت موجود رہے... کسی طرح سے کوئی ماحول خراب نہیں ہوں اس لئے پولیس کا انتظام بھی یہاں پر پیدل مارچ کے درمیان نظر آیا...

Conclusion:یہ کہاں ذمہ داروں نے

میڈیا سے بات چیت درمیان کانگریس جماعت کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ جب سے بی جے پی حکومت مرکز میں بنی ہے تب سے کسی طرح سے کوئی بھی کام صحیح طریقے سے نہیں کر پا رہی ہے.. بس مذہبی موضوعات اٹھائے جا رہا ہے... آج ہندوستان کی جی ڈی پی کافی زیادہ گر چکی ہے... لیکن اس بارے میں مرکزی حکومت کو کچھ دکھائی نہیں دے رہا ہے... آج آج کانگریس جماعت کے کے گاندھی خاندان کی ایس پی جی سکریٹری بھی ہٹا دی گئی ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ بی جے پی کی اس حد تک گر سکتی ہے...

بائٹ-

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.