ETV Bharat / city

راجستھان: اردو اساتذہ کا غیرمعینہ دھرنا ختم - protest of Rajasthan Urdu teachers ends

یہ اعلان راجستھان اردو ادب تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی کی جانب سے کیا گیا۔

protest  of Rajasthan Urdu teachers ends
راجستھان اردو اساتذہ کا غیرمعینہ دھرنا ختم
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 12:50 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے ضلع کلیکٹریٹ پر 18 جنوری سے جاری غیر معینہ دھرنا گزشتہ دیر شب ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔

یہ اعلان راجستھان اردو ادب تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی کی جانب سے کیا گیا۔

لیکن بڑی بات یہ ہے کہ یہ جو غیر معینہ احتجاجی مظاہرہ 18 جنوری سے مسلسل جاری تھا اور یہ مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے ملاقات کروائی جائے یہ مطالبات پورے نہیں ہو سکے اور دیگر مطالبات ہے ان کو لے کر یہ کہا جا رہا تھا کہ ہم وزیراعلی کے درمیان اس مطالبات کو رکھیں گے اور کسی بھی اعلیٰ افسران سے ملاقات نہی کریں گے ان میں سے بھی کوئی بھی مطالبات ان کے پوریےنہیں ہوسکے لیکن افسران کی جانب سے بھروسہ دلایا گیا کہ مطالبات کو پورا کیا جائے گا۔

اس بھروسے کی بنیاد پر گزشتہ شب دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

اس غیر معینہ دھرنے کے ختم ہونے کے بعد تمام مظاہرین اپنے اپنے گھر کی جانب روانہ ہوگئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی یہ تمام مظاہرین جئے پور کلیکٹریٹ سے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی رہائش گاہ کوچ کرنے کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ جس کے بعد میں ان کو پولیس کی جانب سے سیول لائن فاٹک پر ہی روک لیا گیا تھا اور یہ افسران سے ملاقات کرنے کے لیے سیکرٹری پہنچے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.