ETV Bharat / city

کورونا وائرس: مذہبی رہنماؤں کی پریس کانفرنس - نماز ہونے گھر پر ہی ادا

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع پینک سٹی پریس کلب میں آج سبھی مذہب کے رہنماؤں کی جانب سے کورونا وائرس کے تعلق سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں لوگوں کو کورونا کے تئیں بیدار کیا گیا۔

مذہبی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
مذہبی رہنماؤں کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Mar 18, 2020, 9:10 PM IST

پریس کانفرنس میں الگ الگ مذہب کے رہنما موجود رہے۔ اس پریس کانفرنس کے مہمان خصوصی کلاش شرما رہے۔ پریس کانفرنس میں ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے جو پیغام کورونا وائرس کو لے کر دیا گیا ہے اس عوام اور سبھی لوگوں تک پہنچانے کے بارے میں بتایا گیا۔

مذہبی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

اس کے علاوہ اس پریس کانفرنس میں ان تمام باتوں کو میڈیا سے روبرو کروایا گیا جو کورونا وائرس سے بچنے کے لیے مندروں، مسجدوں، چرچ اور درگاہوں میں کی جا رہی ہے۔

یہاں پر آئے ہوئے مہمانوں نے کہا کہ سبھی مذاہب کے لوگوں کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے تئیں اپنے مذہب کے لوگوں کو سمجھائیں، وہی اس پریس کانفرنس میں یہ بھی معلومات دی گئی تھی جو جو پروگرام 31 مارچ تک ہونے والے تھے ان پروگرام کو نہیں کیا جائے گا۔

مذہبی رہنما فادر وزیے پال نے میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ریاست کے تمام چرچ میں یہ اعلان کرا دیا گیا ہے کہ کس طرح سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم الگ گھروں میں جائیں گے اور کورونا وائرس کے بارے میں لوگوں کو بتائیں گے۔

جے پور جامع مسجد کمیٹی کے صدر نعیم قریشی نے بتایا کہ جو فرض نماز امام کے پیچھے پڑھی جاتی ہے، ہم عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ انہیں فرض نمازوں کو امام کے ساتھ پڑھے، سنت، واجب اور وتر نماز ہونے گھر پر ہی ادا کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.