ETV Bharat / city

پریس کلب عہدیداران کی کمشنر سے ملاقات

علاج کے دوران ویڈیو جرنلسٹ ابھشیک سونی کا انتقال ہوگیا تھا جس کے بعد جے پور پولیس کمشنر آنند سریواستو سے پنک سٹی پریس کلب کے عہدیداران نے ملاقات کی۔

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 11:17 AM IST

جے پور میں کلب کے عہدیداران نے کمشنر سے ملاقات کرکے صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں کلب کے عہدیداران نے کمشنر سے ملاقات کر کے صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔

دراصل چند روز قبل ویڈیو جرنلسٹ ابھیشیک سونی اپنی خاتون دوست کو کچھ لوگوں سے بچانے کے چکر میں زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد گزشتہ روز ہسپتال میں علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔

اسی ضمن میں کلب کے تمام عہدیداران نے کمشنر سے ملاقات کی اور اپنے مطالبات کو لے کر جلد سے جلد کارروائی کا مطالبہ کیا۔

پریس کلب عہدیداران کی کمشنر سے ملاقات
پریس کلب عہدیداران کی کمشنر سے ملاقات

پنک سٹی پریس کلب کے صدر مکیش مینا کی قیادت میں کلب کے تمام عہدیداران کمشنر سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے تھے۔

کمشنر کی جانب سے ان صحافیوں کو بھروسہ دلایا گیا کہ صحافیوں کی حفاظت انتظامیہ کا پہلا کام رہے گا۔

صحافی کے انتقال کے بعد بی جے پی سمیت دیگر جماعتوں کے عہدیداران نے حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جب ملک میں صحافی محفوظ نہیں ہے تو عوام کس طرح محفوظ رہ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.