ETV Bharat / city

راجستھان: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی مہنگی پڑی - police taking action against lockdown violation

کورونا وائرس جیسی وہائی مرض سے بچنے کے لیے پولیس اور انتظامیہ کے افسران مسلسل لوگوں کو اپنے گھروں میں رہنے کی تلقین کررہے ہیں۔

راجستھان: شاہ آباد میں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائی

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 7:45 PM IST

ریاست راجستھان کے شاہ آباد اور مدھیہ پردیش سرحد کے قریب مقامی پولیس نے عارضی پوسٹ منجمد کر دیا ہے، اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آرہی ہے، ان علاقوں میں 24 گھنٹے پولیس کے جوان تعینات رہتے ہیں،اور گھروں سے باہر نکلنے والے سبھی افراد سے پوچھ گجھ کرتے ہیں، بلا ضرورت باہر نکلنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہیں۔

ریاست کے گوئیرا، ہوڈا پورا، راجپور بیچی، آگر کھنڈیلا مدھیہ پردیش سرحد سے منسلک راستوں پر پولیس انتظامیہ انتہائی مستعدی سے کام لے رہی ہے، اور لوگوں کو گھروں میں رہنے سمیت لاک ڈاون پر عمل کرنے کی ہدایت بھی دے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.