ETV Bharat / city

جےپور: شرپسندوں کے خلاف پولیس کی کاروائی کی چوطرفہ تعریف - اردو نیوز جے پور

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں سنیچر کے روز جے پور پولیس کی جانب سے 341 مقامات پر ایک ہی وقت میں کارروائی عمل میں لائی گئی تھی اور بڑی تعداد میں شرپسندوں کو گرفتار بھی کیا گیا تھا۔

police action against criminals is being praised in jaipur
جےپور میں بدمعاشوں کے خلاف پولیس کاروائی کی ہو رہی جم کر تعریف
author img

By

Published : Oct 14, 2021, 5:00 PM IST

جےپور پولیس کی اس کارروائی کے بعد میں اب مسلم تنظیموں کے ذمہ دار جے پور پولیس کی کافی تعریف کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

مسلم تنظیموں کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ جس طرح سے جے پور کمیشنر کی جانب سے ایک بڑی کارروائی کو جے پور میں عمل میں لایا گیا تھا، اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔

مسلم تنظیموں کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ ہم جے پور پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک ہی وقت میں جس طرح سے ایک بڑی کارروائی کو انجام دیا اور جو شرپسندوں کے حوصلے بلند ہو رہے تھے، ان کے حوصلے پست ہو گئے ہیں۔

مسلم تنظیموں کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ ہم راجستھان پولیس سے یہ مطالبہ کریں گے کہ جے پور شمال علاقے میں شرپسندوں کے حوصلے کافی بلند نظر آ رہے ہیں۔ اس علاقے میں بھی جلد سے جلد بڑی کارروائی کو انجام دینا چاہیے۔

مزید پڑھیں:

جے پور: ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، سڑک کا تعمیری کام شروع

واضح رہے کہ سنیچر کے روز جی پولیس کی جانب سے صبح چار بجے سے دوپہر کو گیارہ بجے تک جے پور شہر میں مسلسل کارروائی کو انجام دیا گیا تھا اور ایک ہی روز میں دو سو کے قریب لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.