ETV Bharat / city

Making Cricket Patch on Waqf Board land: وقف بورڈ کی زمین پرکرکٹ پچ بنانے کی مخالفت

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گڑھ موڑ علاقے میں واقع کربلا کی درگاہ کے میدان میں راجسھتان مسلم وقف بورڈ Rajasthan Muslim Waqf Board کے بغیر اجازت کے کرکٹ پچ Cricket Pitch تیار کی جا رہی ہے۔

Making Cricket Patch on Waqf Board land:وقف بورڈ کی زمین پرکرکٹ پیچ بنانے پرمخالفت

author img

By

Published : Dec 29, 2021, 5:30 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گڑھ موڑ علاقے میں واقع کربلا کی درگاہ کے میدان میں راجسھتان مسلم وقف بورڈ Rajasthan Muslim Waqf Board کے بغیر اجازت کرکٹ پیچ Cricket Patch تعمیر کروایا جا رہا ہے۔

Making Cricket Patch on Waqf Board land:وقف بورڈ کی زمین پرکرکٹ پیچ بنانے پرمخالفت
اس مسئلے پر مسلم تنظیمیں مخالفت کر رہی ہیں۔ راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت Chief Minister Ashok Gehlotکو خط بھی لکھا گیا ہے۔ خط کے ذریعہ راجستھان حکومت میں کابینہ وزیر مہیش جوشی کے فرزند روہت جوشی قانون کی خلاف ورزی کر رہیں ہے۔

وقف بورڈ کی بغیر اجازت ٹورنامنٹ منعقد کروائے جا رہے ہیں۔جو غلط بات ہے۔اس معاملے کو لے کر روہت جوشی کے خلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے۔

مسلم تنظیموں کے عہدے دران کا کہنا ہے کے جس طرح سے ایک وزیر کے فرزند اپنی نشست کا غلط استعمال کر رہا ہے اس سے ہم لوگوں کو کافی پریشانی ہو رہی ہے۔

راجستھان مسلم بورڈ کی زمین پر ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے یہ غلط ہے۔وقف بورڈ کی بغیر اجازت وقف بورڈ کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جو لوگ اس معاملے میں قصور وار ہیں ان تمام لوگوں کے خلاف سخت سے سخت راجستھان پولیس کو کاروائی کرنی چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.