ETV Bharat / city

Corona vaccination in Jaipur : مسلم نوجوانوں نے کورونا ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد کیا - جے پور کی خبر

راجستھان کے جے پور شہر میں مسلم نوجوانوں کی طرف سے کورونا ویکسینیشن کیمپ Corona vaccination camp in Jaipur کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے پہنچ کر ویکسین لگوائے۔ موقع پر کیمپ کے صدر محمد گوری نے بتایا کہ ہم نوجوان کورونا سے بچاؤ کے لئے لوگوں کو بیدار بھی کر رہے ہیں۔

Corona vaccination by Muslim Youth in Jaipur

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 10:20 AM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے ناگو ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع حضرت صوفی حمیدالدین ناگوریؒ کی درگاہ کے نزدیک خدمت خلق نوجوان تنظیم کی جانب سے کورونا ویکسین کیمپ منعقد Corona vaccination camp orgnaied in Jaipur کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے پہنچ کر ویکسین لگوائے۔

ویڈیو دیکھیے
اس کیمپ میں مسلم مذہب کے نوجوان، بزرگ، خواتین سمیت دیگر لوگ کثیر تعداد میں ویکسین لگوانے کے پہنچے، کوئی کورونا کی پہلی ڈوز لگاتا ہوا نظر آیا تو کوئی دوسری ڈوز لگواتا ہوا نظر آیا۔ اس کیمپ میں آن لائن رجسٹریشن سمیت دیگر سہولیات خدمت خلق نوجوان تنظیم کی جانب سے مہیا کرائی گئی۔

''خدمت خلق نوجوان تنظیم'' Khidmat e Khalaq Noujawan Tanzeem کے صدر عارف گوری نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران بتایا کہ عالمی وباء کورونا کے خاتمے کے لیے ویکسین لگوانا کافی ضروری ہے اسی کے مقصد سے ہم لوگوں کی جانب سے آج ایک بڑا کیمپ منعقد کیا گیا ہے۔

گوری نے مزید بتایا کہ ہم لوگوں کے پاس حکومت کی جانب سے جو گائیڈ لائن ہے اس تمام گائیڈ لائن Corona Guidline کو ہم عوام تک پہنچاتے ہیں۔ ہم عوام سے اپیل کریں گے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ویکسین لگوائے تاکہ کورونا کا خاتمہ ہو سکے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ کورونا ویکسین کو لے کر راجستھان حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کی پورے بھارت میں راجستھان ویکسین لگانے میں پہلے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.