ETV Bharat / city

Construction of Hostel on Jaipur Cemetery Site: جے پور قبرستان کی جگہ پر اقلیتی ہوسٹل کے تعمیر کی مخالفت - Jaipur news

راجستھان مسلم فورم کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ جس طرح سے قبرستان کی زمین پر اقلیتی ہوسٹل Hostel on The Site of Jaipur Cemetery کی تعمیر کروائی جا رہی ہے وہ غلط بات ہے۔ ہم لوگ قبرستان کی زمین پر کسی طرح سے کوئی بھی ہوسٹل کا تعمیر نہیں ہونے دیں گے۔ راجستھان حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس طرف توجہ دے اور یہاں پر ہوسٹل کے تعمیری کام نہ کروائے۔ دوسری زمین نشان زد کر کے اقلیتی ہوسٹل کی تعمیر کروائے۔

the construction of a minority hostel on the site of the cemetery:جے پور: قبرستان کی جگہ پر اقلیتی ہوسٹل کے تعمیر کی مخالفت
the construction of a minority hostel on the site of the cemetery:جے پور: قبرستان کی جگہ پر اقلیتی ہوسٹل کے تعمیر کی مخالفتthe construction of a minority hostel on the site of the cemetery:جے پور: قبرستان کی جگہ پر اقلیتی ہوسٹل کے تعمیر کی مخالفت
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 3:43 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈوگی روڈ علاقے میں واقع درگاہ میں قبرستان کی جگہ پر راجستھان حکومت کی جانب سے 794 لاکھ کی لاگت سے تعمیر کروائے جا رہے اقلیتی بائز ہاسٹل کی مخالفت کی جارہی ہے۔

the construction of a minority hostel on the site of the cemetery:جے پور: قبرستان کی جگہ پر اقلیتی ہوسٹل کے تعمیر کی مخالفت
اس ہوسٹل کی تعمیر کی مخالفت میں راجستھان کی تمام مسلم تنظیمیں سڑکوں پر اتر چکی ہے۔ راجستھان حکومت کو دھمکی دی گئی ہے کہ اگر یہاں پر کسی طرح سے کوئی بھی تعمیر کروائی گئی تو انجام بھگتنے کے لیے تیار رہیں۔

گذشتہ اتوار کے روز راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے اس ہوسٹل کے تعمیراتی کام کا افتتاح کیا گیا تھا۔ افتتاح کے ساتھ ہی مسلم تنظیمیں اس ہوسٹل کی مخالفت میں اتر آئیں۔

مزید پڑھین:جے پور: 20.15 کروڑ کی لاگت سے اقلیتی ہاسٹل تعمیر کرنے کا اعلان

راجستھان مسلم فورم کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ جس طرح سے قبرستان کی زمین پر اقلیتی ہوسٹل کی تعمیر کروائی جا رہی ہے وہ غلط بات ہے۔ ہم لوگ قبرستان کی زمین پر کسی طرح سے کوئی بھی ہوسٹل کا تعمیری کام نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے راجستھان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس طرف توجہ دے اور یہاں پر ہوسٹل کے تعمیراتی کام نہ کروائے۔ دوسری زمین دے اور اس کے بعد اقلیتی ہوسٹل کا تعمیری کام کروایا جائے۔ اگر ہمارے مطالبے کی جانب راجستھان حکومت توجہ نہیں دیتی ہے تو انجام اچھا نہیں ہوگا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.