ETV Bharat / city

جے پور میں 10 اکتوبر کو اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد - اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے موتی ڈونگری روڈ علاقے میں واقع مسلم مسافر خانے میں 10 اکٹوبر کو اجتماعی شادی پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ اس بات کا اعلان احساس سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے کیا گیا۔

جے پور میں 10 اکتوبر کو اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 25, 2021, 7:12 PM IST

جے پور میں احساس سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کے عہدیداروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اجتماعی شادی کے لیے مسلمانوں کے تمام مسالک کے ماننے والے خواہشمند حصہ لے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک 10 تا 15 جوڑوں نے نکاح کے لیے رجسٹر کیا ہے۔

جے پور میں 10 اکتوبر کو اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

انہوں نے بتایا کہ اجتماعی طور پر شادیاں کرانے کا مقصد امیر اور غریب کے درمیان کے فاصلہ کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم سماج میں ایسی کافی لڑکیاں ہیں جن کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے یا پھر رقم نہ ہونے کی وجہ سے شادی نہیں ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جے پور کے سبھاش چوک تھانے کے باہر مسلمانوں کا احتجاج

ٹرسٹ کے ذمہ دار نے بتایا کہ ایسے افراد کی تکالیف کو دیکھتے ہوئے تنظیم کو تنظیم کو تشکیل دیا گیا اور 10 اکتوبر کو اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کی جائے گی جب کہ اس میں کسی بھی شخص سے رقم نہیں لی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں ٹرسٹ کی جانب سے اجتماعی شادیوں کے علاوہ تعلیمی سرگرمیوں پر بھی توجہ دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.