ETV Bharat / city

عید میلاد النبی جلسے میں محبت کا پیغام - علمائے کرام

عید ملادالنبی کو لے کر دارالحکومت جے پور کے رام گنج چوپڑ میں رات کو ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا۔

عید میلاد النبی جلسے میں محبت کا پیغام
author img

By

Published : Nov 8, 2019, 5:54 PM IST

جلسہ رات کو دس بجے شروع ہوا اور صبح چار بجے تک جاری رہا۔ اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے پوری ریاست سے لوگ کثیر تعداد میں پہنچے۔

عید میلاد النبی جلسے میں محبت کا پیغام

پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ نبی نے آج سے کئی ہزار سال قبل ہی انسانوں اور جانوروں سے محبت کرنے کا پیغام کو دنیا کو دیا تھا۔

اس لیے ہمیں ان کی زندگی سے سبق لیتے ہوئے اچھے اچھے کام کرنے چاہیے۔ علمائے کرام کا کہنا تھا کہ نبی نے یہ پیغام دیا کہ ہمیشہ سچ بولو اور نماز قائم کرو۔ اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم پانچ وقت کی نماز با جماعت ادا کریں۔ پروگرام کا آغاز قرآن کی تلاوت کے ساتھ ہوا وہیں آخر میں صلوۃ و سلام پڑھتے ہوئے خاص دعائیں بھی اس درمیان کی گئں۔

مفتی خالد ایوب مصباحی نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کی عید میلاد النبی سے قبل اس طرح کے کئی پروگرام جے پور میں الگ الگ جگہ منعقد ہوتے ہیں۔ اسی فہرست میں آج رام گنج چوپڑ پر اس جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس پروگرام میں جےپور کے الگ الگ علاقوں سے علماء کرام نے شرکت کی اور اپنے بیانات کو عوام کے درمیان رکھا۔

Intro:عید میلاد النبی سے قبل ہوا جلسے کا اہتمام

Body:جے پور. عید ملادنبی کو لے کر دارالحکومت جے پور کے رام گنج چوپڑ پر رات کو ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا... جلسہ رات کو دس بجے شروع ہوا اور ترکے چار بجے تک جاری رہا... اس پروگرام میں شامل ہونے کے لئے لوگ لوگ کثیرتعداد میں جے پور میں الگ الگ جگہوں سے پہنچے... پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے آئے ہوئے علماء کرام نے کہا کی نبی نے آج سے کئی ہزار سال پہلے ہی انسانوں اور جانوروں سے محبت کرنے کا پیغام کو عام کیا تھا اس لئے ہمیں ان کی زندگی سے روبرو ہوتے ہوئے اچھے اچھے کام کرنے چاہیے... علمائے کرام کا کہنا تھا کہ نبی نے یہ پیغام دیا کہ ہمیشہ سچ بولو اور نماز قائم کرو اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم پانچ وقت کی نماز با جماعت کے ساتھ ادا کرے... پروگرام کا آغاز قرآن کی تلاوت کے ساتھ ہوا وہی آخر میں صلوۃ و سلام پڑھتے ہوئے خاص دعائیں بھی اس درمیان کی گئی...

Conclusion:دی معلومات

مفتی خالد ایوب مصباحی نے معلومات دیتے ہوئے بتایا کی عید میلاد النبی سے کبل اس طرح کے کئی پروگرام جےپور میں الگ الگ جگہ ہے منعقد ہوتے ہیں... اسی فہرست میں آ ج رام گنج چوپڑ پر اس جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام میں جےپور کے الگ الگ علاقوں سے علماء کرام نے شرکت کی اور اپنے بیانات کو عوام کے درمیان رکھا...

بائٹ- مفتی خالد ایوب

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.