ETV Bharat / city

'کبھی سوچا نہیں تھا اس طرح سے سیاست میں آؤنگی'

author img

By

Published : Nov 16, 2020, 4:44 PM IST

جے پور شہر ہیریٹیج میونسپل کارپوریشن کی وارڈ نمبر 81 سے کانگریس پارٹی سے فتح حاصل کرنے والی خاتون اسماء خان سے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو۔

Etv Special Interview with asma Khan
'کبھی سوچا نہیں تھا اس طرح سے سیاست میں آؤنگی'

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور شہر ہیریٹیج میونسپل کارپوریشن وارڈ نمبر81 سے میونسپل انتخابات جیتنے والی خاتوں اسماء خان نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران کہا کہ' میں وارڈ کے سبھی لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں کے انہوں نے مجھ پر بھروسا کیا، عوام کی ایک ایک قیمتی ووٹ کی بدولت ہی آج میں فتح حاصل کر سکی ہوں۔ عوام کی دعاؤں اور عوام کے پیار کی بدولت آج میں اس اہم مقام پر پہنچ سکی ہوں۔

پہلے کس کام کو کرایا جائے گا کہ سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وارڈ میں صفائی ستھرائی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ اس لئے سب سے پہلے علاقے کی ہر طرح سے صفائی کراؤں گی۔ ، اس کے علاوہ وارڈ میں سڑک پانی اور بجلی کی جو حالات خراب ہو رہی ہیں ان کو صحیح کروایا جائے گا۔

کانگریس پارٹی اور مسلم برادری کے خلاف میئر کے تعلق سے نکالے گئے مورچے کے سوال پر اسماء خان کا کہنا ہے کی میں اس سوال پر یہی کہنا چاہوں گی کہ میئر خواہ کسی بھی مذہب یا برادری کا بنے، ہیں تو ایک ہی پارٹی کے اور کانگریس سے ہی تعلق رکھتے ہیں، جو لوگ بھی کانگریس پارٹی کے خلاف مورچہ کھول رہے ہیں ان لوگوں سے میں یہی درخواست کروں گی کہ وہ اس بات کو سمجھیں کہ ہم لوگ خوب ترقی کے کام کروائیں گے، انسان کو کام کرنے والا اور اچھا انسان ہی دیکھنا چاہیے ذات اور مذہب کو ایک جانب رکھ کر ترقی کی راہ ہموار کرانی چاہیے۔

مزید پڑھیں:

راجستھان: حج 2021 کی تیاریاں شروع

سیاست میں قدم رکھنے کے سوال پر اسماء خان کا کہنا تھا کہ مجھے کبھی امید نہیں تھی کہ اس طرح سے میں سیاست میں آؤں گی، اسماء خان کا پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی ناراضگی کے سوال پر کہنا تھا کہ پارشد عمر دراز ایک سینئر رہنما ہیں اور تجربے کار بھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.