ETV Bharat / city

راجستھان میں یونیورسٹیز اور کالجز کی انتخابی مہم - nsui candidate

ریاست راجستھان کی تمام یونیورسٹیز اور سرکاری کالجز کے انتخابات 27 اگست کو منعقد ہونگے اور28 اگست کو نتائج جاری ہونگے۔

راجستھان میں یونیورسٹیزاور کالجس کی انتخابی مہم
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 11:27 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:20 AM IST

انتخابات کو لے کر این ایس یو آئی اور اے بی وی پی کے امیدوار سرگرم ہوچکے ہیں اور انتخابی مہم چلاتے ہوئے میدان میں نظر آرہے ہیں۔ اس سلسلہ میں امیدواروں کا دعوی ہیکہ وہ ہر وقت یونیورسٹی اور کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبا کی خدمت کے لیے تیار رہیں گے اور مسائل کو حل کرنے کا کام کریں گے۔

راجستھان میں یونیورسٹیزاور کالجس کی انتخابی مہم

اے بی وی پی کے امیدوار امیت کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں ان کا پہلا کام سنڈیکیٹ میٹنگ میں یونیورسٹی کے طلبا کو سنڈیکیٹ کا رکن بنانا ہے۔ امیت کاکہنا ہے کہ اگراس میٹنگ میں انکی آواز بلند نہیں ہوئی تو وہ کچھ بھی نہیں کر سکتے۔
این ایس یو آئی کے امیدوار اتم چودھری کا کہنا ہے کہ آج ہوسٹلس میں رہنے والے طلبا کو معیاری کھانا نہیں ملتا، اس لیے جیتنے کے بعد ان کا پہلا کام صحیح کھانا مہیا کروانا اور دوسرا کام دیہی طلبا کو پانچ فیصد تحفظات فراہم کروانا ہے۔

Intro:27 اگست کو ہونگے انتخاب

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے سرکاری کالج اور یونیورسٹی میں ہونے والے انتخابات کو لے کر میدان میں نظر آرہے امیدواروں کا کہنا ہے کہ اب ہر وقت یونیورسٹی اور کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباءو کے لیے تیار رہیں گے.. اے بی وی پی کے امیدوار امیت کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں ان کا پہلا کام سنڈیکیٹ میٹنگ میں یونیورسٹی کے طالب علم کو اس میٹنگ کارکن بنانا ہے... امیت کاکہناہے کے اگر اس میٹنگ میں ہیں ہماری آواز بلند نہیں ہوئی تو ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے.. این ایس یو آئی کے امیدوار اتم چودھری کا کہنا ہے کہ آج ہوسٹل میں رہنے والے طلبہ کو اچھی کوالٹی کا کھانا نہیں مل پاتا اس لیے پہلا کام ہمارا کھانا صحیح مہیا کروانا اور دوسرا کام گرآمین طلباء و کو پانچ پرسنٹ ریزرویشن دلوانا ہے...

بائٹ-1. امیت, امیدوار اے بی وی پی

بائٹ-2. اتم چودھری, امیدوار این ایس یو آئی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:20 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.