ETV Bharat / city

عیدالفطر: عید گاہ اور مساجد میں نمازیوں کی تعداد پانچ

راجستھان کے مسلمانوں نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عمل کرتے ہوئے عید گاہ اور مساجد میں صرف پانچ افراد پر مشتمل جماعت کے ساتھ عید کی نماز ادا کی۔

eid: no-hug-handshake-namaz-at-home
عیدالفطر: عید گاہ اور مساجد میں نمازیوں کی تعداد پانچ
author img

By

Published : May 25, 2020, 12:20 PM IST

دہلی روڈ پر واقع عیدگاہ میں پانچ لوگوں کے داخل ہونے کے بعد دروازے پر تالا لگا دیا گیا، وہیں جوہری بازار واقع جامع مسجد میں بھی پانچ لوگوں نے ہی عید کی نماز ادا کی، باقی تمام لوگوں نے اپنے گھروں پر ہی نماز ادا کی۔ اس مقدس تہوار کے موقع پر بھی جے پور میں کافی سناٹا نظر آیا، لوگوں نے سماجی دوری کا مکمل طور پر خیال رکھتے ہوئے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی اور سوشل میڈیا پر بھی مبارکباد کا دور شروع ہوا، اس درمیان پولیس کا سخت پہرہ بھی نظر آیا۔

ویڈیو

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن نافذ ہے اور لاک ڈاؤن کی ہدایت کے مطابق کسی بھی مذہبی، سیاسی و سماجی پروگرام کی جازت نہیں۔ جس پر عمل کرتے ہوئے تقریباً پورے ملک بھر کے مساجد میں پانچ افرادوں نے ہی عید کی نماز ادا کی۔ مزید لوگوں نے مساجد میں بھی عید کی نماز ادا کرتے وقت سماجی دوری کا خاص خیال رکھا۔

رمضان المبارک کے اختتام کے موقعے پر فرزدان توحید پوری دنیا میں یکم شوال کو عید الفطر کا تہوار منانے تے ہیں، ایک ماہ روزہ رکھنے کے بعد عید الفطر کی تہوار کو بڑے دھوم دھام، عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ لیکن اس بار کورونا وائرس کی پھیلاؤ کی وجہ سے عید الفطر قدر مختلف انداز میں منایا گیا، جہاں لوگ مصافہ معانقہ کے بغیر سوشل میڈیا کے ذریعے عید کی مبارک باد پیش کررہے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.