ETV Bharat / city

ڈاکٹر کفیل نے جے پور میں کیا خون کا عطیہ - خون کا عطیہ

ڈاکٹر کفیل اترپردیش کی متھرا جیل سے رہا ہو کر راجستھان کے دارالحکومت جے پور پہنچے۔ ڈاکٹر کفیل خان جس ہوٹل میں رکے ہوئے ہیں اس میں انہوں نے اتوار کے روز ایک یونٹ خون کا عطیہ کیا۔

Dr. Kafeel donated blood in Jaipur
ڈاکٹر کفیل نے جے پور میں کیا خون کا عطیہ
author img

By

Published : Sep 6, 2020, 8:24 PM IST

اس موقع پر ڈاکٹر کفیل نے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ایک یونٹ خون کا عطیہ کرنا چار زندگی کو بچا سکتا ہے، اس لیے نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ زیادہ سے زیادہ ضرورت مند لوگوں کو اپنا خون عطیہ کیا کریں۔ ڈاکٹر کفیل خان نے کہا کہ کچھ لوگ ایسا سمجھتے ہیں کہ خون دینے سے ہمارے جسم میں کمزوری آ جاتی ہے بلکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا اور خون دینے سے ہمارا جسم ہے وہ پہلے کے مقابلے زیادہ کام کرنے لگتا ہے۔

ویڈیو

ڈاکٹر کفیل نے مزید کہا کہ میں ہر چھ ماہ بعد اپنے خون کا عطیہ کرتا ہوں گزشتہ برس ایک جولائی کو میں نے اپنا خون دیا تھا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر کفیل اپنے پورے خاندان کے لوگوں کے ساتھ راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے ایک پرائیویٹ ریزورٹ میں قیام کیے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک یا دو ماہ جے پور میں ہی گزاروں گا کیونکہ راجستان کی عوام کافی اچھی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.