ETV Bharat / city

کانگریس کا جے ای ای ، نیٹ امتحانات ملتوی کرنے پر احتجاج و مظاہرہ - طلبا و طالبات میں تناؤ

راجستھان میں کانگریس جے ای ای اور نیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کی مانگ کے سلسلے میں جے پور سمیت ریاست کے سبھی ہیڈکوارٹروں پر مرکزی حکومت کے دفاتر کے سامنے احتجاج و مظاہرہ کرے گی۔

Congress protests over postponement of JEE, NET exams
کانگریس کا جے ای ای ، نیٹ امتحانات ملتوی کرنے پر احتجاج و مظاہرہ
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 10:16 PM IST

راجستھان ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا نے آج بتایا کہ کورونا وبا کے سبب طلبا کے ذریعہ جے ای ای اور نیٹ کے امتحانات کے ملتوی ہونے پر تحریک چلائی جارہی ہے لیکن مرکزی حکومت کورونا وبا کے خطرے کے باوجود امتحان کرانے پر بضد ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ موجودہ وقت میں امتحانات کرانے کے فیصلے نے لاکھوں اہل خانہ اور طلبا کی مشکلیں بڑھا دی ہیں۔ مرکزی حکومت کے اس فیصلے کی وجہ سے طلبا و طالبات میں تناؤ پیدا ہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں 28 اگست کو گیارہ بجے جے پور میں واقع ایم این آئی ٹی گیٹ ، جے ایل این مارگ پر احتجاج و مظاہرہ کیا جائے گا، جس میں وہ اور سینئر کانگریس اور کارکنان موجود رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.